- کتاب فہرست 187239
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1947
طب894 تحریکات294 ناول4552 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1444
- دوہا64
- رزمیہ108
- شرح192
- گیت83
- غزل1138
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1559
- کہہ مکرنی6
- کلیات685
- ماہیہ19
- مجموعہ4954
- مرثیہ377
- مثنوی824
- مسدس58
- نعت542
- نظم1221
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ186
- قوالی19
- قطعہ61
- رباعی294
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی29
- ترجمہ73
- واسوخت26
قمر رئیس بہرائچی کے اشعار
قمر رئیس بہرائچیاپنوں کے درمیاں بھی گھٹن سے لگی مجھے
رشتوں کی جستجو یہ کہاں لے کے آ گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
قمر رئیس بہرائچیمیں کیسے مان لوں وہ مسیحائے وقت ہے
کردار اس کا لائق دستار بھی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
قمر رئیس بہرائچیرویا تمام عمر وہ شبنم کے ساتھ ساتھ
پھر کیوں کہوں کہ درد گل تر میں کچھ نہ تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
قمر رئیس بہرائچیپردۂ شب سے نکلنے کا نہیں لیتا نام
آج سورج ہی سویرا نہیں ہونے دیتا
-
موضوع : وقت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
قمر رئیس بہرائچیمیرا قاتل جو مرے خون سے تر لگتا ہے
سر اٹھائے تو ہے شرمندہ مگر لگتا ہے
-
موضوع : قاتل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
ادب اطفال1947
-