aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LMp"
ایل ۔ایم سائولے
مصنف
نور کی موجیں لیمپ سے جاریتیزی تھی ہر جمپ سے جاری
رات کو اکثر ہوتا ہے پروانے آ کرٹیبل لیمپ کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں
لوپ سے کیا حاصل ہوگادریا کیا ساحل ہوگا
مکان لیپ کے ٹھلیا جو کوری رکھوائیجلا چراغ کو کوڑی وہ جلد جھنکائی
یہ دیا بہتر ہے ان جھاڑوں سے اور اس لیمپ سےروشنی محلوں کے اندر ہی رہی جن کی سدا
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
lamp lamp
دِیا
imp imp
انکھوا
ump ump
عوام: شمالی امریکا خصوصاً : امپائر خصوصاً بیس بال کا۔.
loop loop
چَھلَّہ
لیمپ جلانے والے
صدیق عالم
افسانہ
برہانپور
معین الدین ندوی
فرہنگ اصطلاحات
نامعلوم مصنف
خارزار حیات
لیمپ جلاتے اور بجھا کے پھر سے جلاتےیا وہ مجھے گم کرتا ہے یا ڈھونڈ رہا ہے
اس کی پھرتی اور اس کی لپ چھپ کاکیا تماشا ہوا اہا ہاہا
شکل ملنے لگ گئی ہپی سے بر خوردار کیجس کے لپ پر ہر گھڑی ڈسکو ترانہ چاہئے
سو چکا سارا محلہ اور گلی کے موڑ پربجھ چکا ہے لیمپ بھی
ایک لیمپجلتا ہے
جیسے تووقت اک لوپ ہے
ساری رات گلی کے خالی نکڑ پرتیز ہوائیں لیمپ ہلاتی رہتی ہیں
زندگی اپنی نمائش گاہ مصنوعات ہےچار دن بجلی کے لیمپ اور پھر اندھیری رات ہے
It so happened that suddenly, he was overpowered by a sudden attack of severe headache. He faltered and fell down from the tree. This was the ultimate moment of Savitri’s test. She took complete control over herself, put Satyavan’s head in her lap and gave a gentle massage....
ہر امر میں دنیا کے موجود جدھر دیکھوآدم کو کیا حیراں شیطان کی لپ جھپ نے
روند میں آئی ہوئی پیلی پتیوں کی طرحستارے آسمان پر لیپ دیے گئے ہیں
لپ پہ گر نغمہ نہیں پلکوں پہ ہی تارا ملےگل نہیں کھلتے تو کوئی زخم ہی کھلتا ملے
(تم سفر کے بارے میں سوچ کیسے سکتے ہو؟ ایک نئی دنیا کے لیے خود کو تیار کر لو۔ ابھی بہت کچھ ہونا ہے۔ ابھی امکانات نے اپنے تمام دروازے کھولے ہی کہاں ہیں۔ لیمپ پوسٹ)...
اور لیمپ پوسٹ کی روشنی میںتنہائی کا بسیرا ہے
روشنی میں خوف کا احساس تک ہوتا نہیںکر دیا ہے آف ٹیبل لیمپ ڈرنے کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books