aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آرے"
اے آر ساحل علیگ
born.1992
شاعر
سرفراز آرش
آرب ہاشمی
born.1991
آرش سرکار
born.2000
صادقہ نواب سحر
مصنف
جی آر وشیشٹھ
born.1996
آر پی شوخ
رابعہ پنہاں
1906 - 1972
سیدہ شانِ معراج
born.1948
نصرت چودھری
born.1955
جہاں آرا تبسم
born.1970
جی آر کنول
born.1935
شبینہ آرا
born.1990
اے۔آر۔خاتون دہلوی
1900 - 1965
ارجمند آرا
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
مگر امتیازی پھپو بھی ان پانچ پانڈوں پر سو کوروؤں سے بھاری پڑتیں۔ ان کا سب سے خطرناک حربہ ان کی چنچناتی ہوئی برمے کی نوک جیسی آواز تھی۔ بولنا جو شروع کرتیں تو ایسا لگتا جیسے مشین گن کی گولیاں ایک کان سے گھستی ہیں اور دوسرے کان سے...
کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدوکس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
پنجابی کی ایک بھرپور ادبی روایت ہے جسے ہم سب پسند کرتے ہیں۔ پنجابی کے سب سے مشہور شاعروں کی چند نظموں کا اردو ترجمہ یہاں دیا جا رہا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
आरेآرے
saw (plural)
हाँ, हाँ जी
हाँ, जी हाँ।
آر۔ پروگرامنگ ایک تعارف
ثنا رشید
سائنس
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
آگے سمندر ہے
انتظار حسین
ناول
ہالہ
معاشرتی
دنیا مرے آگے
مفتی محمد تقی عثمانی
سفر نامہ
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
اردو میں افسانوی ادب
جمال آرا نظامی
دی آرٹ اینڈ سائنس آف غزل
ایلزبتھ کورین مونا
شاعری تنقید
اصول علم سیاست
آر۔ این۔ گلکرسٹ
سیاسی
زندگی کی یادیں
جہاں آرا حبیب اللہ
کہانیاں/ افسانے
شمع
اصلاحی و اخلاقی
اردو مختصر افسانے کا ارتقا
نسیم آرا
تاریخ
دی لائف آف مغل پرنسیس
انڈریا بیوٹینشن
یقیں کے آگے گماں کے پیچھے
جیلانی بانو
تمثیلی/ علامتی افسانے
خوں بہا
حکیم احمد شجاع
رقص جن کا ہمیں ساحل سے بہا لایا تھاوہ بھنور آنکھ تک آئے تو کنارے نکلے
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
سورج کی گرمی میری محبت کے سامنے ہیچ تھی۔ خودغرضی کا خیال میرے دل میں کبھی نہ آیا کیونکہ محبت ایک حسین تخیل تھی اور جنس ایک بدنما دھبہ۔ جو سچ پوچھو تو محبت نے مجھ کو نامرد کر دیا تھا۔ وہ بھی اپنے دل میں کیا کہتی ہوگی۔ میں...
ایک عمدہ شعر میں بہت سی باتیں پائی جاتی ہیں۔ اس میں وزن ہوتا ہے، محاکات ہوتی ہے یعنی کسی چیز یا کسی حالت کی تصویر کھینچی جاتی ہے، خیال بندی ہوتی ہے، الفاظ سادہ اور شیریں ہوتے ہیں، بندش صاف ہوتی ہے، طرز ادا میں جدت ہوتی ہے، لیکن...
وہ گلی کے اس نکڑ پر چھوٹی چھوٹی لڑکیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ اور اس کی ماں اسے چالی (بڑے مکان جس میں کئی منزلیں اور کئی چھوٹے چھوٹے کمرے ہوتے ہیں) میں ڈھونڈ رہی تھی۔ کشوری کو اپنی کھولی میں بٹھا کر اور باہر والے سے کافی ملی...
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
آرے تھے بدن پہ لو کے چلتےشعلے تھے زمین سے نکلتے
جب کہ کوئی ثبوت نہیں مگر حسن ظاہر ہے۔ مغرور ہوتا ہے اور کالے میاں کسی کا غرور جھیل جائیں یہ ناممکن۔ ناک پر مکھی بٹھانے کے روادار نہ تھے۔ بہت سمجھایا کہ میاں وہ تمہارے نکاح میں آنے کے بعد تمہاری ملکیت ہوگی۔ تمہارے حکم سے دن کو رات...
مزے وصل میں جو اٹھائے تھے اے دلجدائی میں اب وہ ہی آرے ہوئے ہیں
اپنی جرأت کی ستائش ہو کہ ہم چوب مزاجربط رکھتے ہیں سدا ان سے جو آرے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books