aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکانی"
کلیم قیصر بلرام پوری
born.1958
مصنف
مانی جائسی
1885 - 1963
شاعر
سلیمان احمد مانی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
خلیل دھنتیجوی
1935 - 2021
عمران محمود مانی
born.1976
عمران نذیر مانی
born.1997
عمرانہ مشتاق مانی
born.1962
میرزا گل محمد ناطق مکرانی
ڈاکٹر مانی ٹانڈوی
موہنی
born.1899
ایس۔ منانی
وصی مکرانی واجدی
مشہود احمد مانی
ناشر
محمد وجیہ الدین خان معنی
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
رخت سفر بھی ہوگا مرے ساتھ شہر میںصحرا بھی شوق نقل مکانی میں آئے گا
وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہےسخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف میں شریعتجس طرح کہ الفاظ میں مضمر ہوں معانی
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہےکچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
شاعری میں اکثر ایک سے زیادہ معانی ہوتے ہیں - غزل کے ساتھ یہ معانی کے ساتھ ساتھ احساس کی سطح پر بھی ہے - ان غزلوں کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں -
मकानीمکانی
resident
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
امیر خسرو کا ہندوی کلام
امیر خسرو
کہہ مکرنی
بغیر نقشے کا مکان
منور رانا
مضامین
معنی اور تناظر
وزیر آغا
اردو افسانہ
محمد حمید شاہد
افسانہ تنقید
اقبال کا تصور زمان و مکان
رضی الدین صدیقی
چندرا موہنی
انصار ناصری
ناول
آئینہ معنی نما
اسلم مرزا
تحقیق
معنی فانی
دانیال طریر
نظم
لفظیات
خالد حسن قادری
لغات و فرہنگ
مکان
پیغام آفاقی
سبع مثانی
مرزا سلامت علی دبیر
مرثیہ
تذکرۃ البلاغت
مولوی ذوالفقار علی
رضی الدین
ہمارے خواجہ
خواجہ معنی اجمیری
چشتیہ
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوںجہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
اب مجھے مرزا کی چونچال طبیعت سے خطرہ محسوس ہونے لگا۔ لہٰذا انھیں ولدیّت کے مستقبل پر مسکراتا چھوڑ کر میں آٹھ دس قبردُور ایک ٹکڑی میں شامل ہوگیا، جہاں ایک صاحب جنّت مکانی کے حالاتِ زندگی مزے لے لے کربیان کررہےتھے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ خُداغریقِ رحمت کرے،...
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
کل یوں تھا کہ یہ قید زمانی سے تھے بیزارفرصت جنہیں اب سیر مکانی سے نہیں ہے
کوچے میں ہجرتوں کے ہوں سب سے الگ تھلگبچھڑا وہ یوں کہ ربط مکانی بھی لے گیا
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
صدا کو کس نے پکڑا ہےمکانی دوریاں کیسی؟ زمانی قربتیں کیسی؟
تحیر نے اسے دیکھا ہے اکثرخرد کہتی ہے جس کو لا مکانی
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
اب پرندوں کی یہاں نقل مکانی کم ہےہم ہیں جس جھیل پہ اس جھیل میں پانی کم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books