aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-वहशत"
دل وحشت شعار کی باتیںاب سے انجام کار کی باتیں
کیوں آشنائے غم دل وحشت اثر نہیںمانوس التفات وہ ظالم اگر نہیں
بہار آئی بتنگ آیا دل وحشت پناہ اپناکروں کیا ہے یہی چاک گریباں دستگاہ اپنا
دل وحشت اثر کچھ تو بتا دےخموشی کیوں ہے ہنگامے کہاں ہیں
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
وحشت پر یہ شاعری آپ کے لئے عاشق کی شخصیت کے ایک دلچسپ پہلو کا حیران کن بیان ثابت ہوگی ۔ آپ دیکھیں گے کہ عاشق جنون اور دیوانگی کی آخری حد پر پہنچ کر کیا کرتا ہے ۔ اور کس طرح وہ وحشت کرنے کے لئے صحراؤں میں نکل پڑتا ہے ۔
दिल-ए-वहशतدل وحشت
frenzied heart
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
دیتا ہے اب یہی دل شوریدہ مشورہجینے سے تنگ ہو تو میاں مر کے دیکھ لو
ہمدم ہنسی اڑا نہ دل داغ داغ کیتحفے دئیے ہوئے یہ کسی مہرباں کے ہیں
اے دلؔ یہ حال عشق میں ہوگا خبر نہ تھیپچھتائے ہم تو روگ لگا کر فضول کے
ضامن نشوونمائے گل تر ہے اے دلؔدرد مندی کی خلش سی جو دل خار میں ہے
خوشا نصیب کہ دیوانے ہیں تو ہم اے دلؔکمال نسبت دیوانہ گر بھی رکھتے ہیں
ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحرکوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا
بن گئی حسن طلب بھی تو معمہ اے دلؔدرد مانگا تھا وہ سمجھے کہ دوا مانگی تھی
یہ کہہ کر تو منزل نے دل توڑ ڈالاجہاں سے چلا تھا وہی مرحلہ ہوں
حیرت آئنہ تنہا نہ یہاں رقص میں ہےجانے کیا دیکھ لیا دل نے کہ جاں رقص میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books