aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिसाब-ओ-किताब"
جرم میرے کہاں تری رحمتیہ حساب و کتاب رہنے دے
میں اپنی ہستی بدل رہا ہوںیہ سب حساب و کتاب کیا ہے
میں حساب و کتاب سے خائفاور وقت سر پہ امتحاں کی طرح
شرمندگی تو ہوگی اے سیفیؔ بہت مجھےآ جائے گا جو وقت حساب و کتاب کا
ظالم تھے ورائے حساب و کتاب کیاان پر نزول قہر خدا کیوں نہیں ہوا
हिसाब-ओ-किताबحساب و کتاب
accounts
چھوڑ کوثر کی ان کے لب سے پیبے حساب و کتاب پائے گا
شروع میں تو یہ رشتہ برابری کا رہاپھر اس کے بعد حساب و کتاب لے ڈوبے
باتیں ہیں واعظوں کی عذاب و ثواب کیادو دن کی زندگی میں حساب و کتاب کیا
تر دامنی میں آئے نظر ہم ہی پیش پیشاعمال زندگی کے حساب و کتاب میں
رندوں کی بے ہسی بھی خبردار چیز تھیاکثر جھگڑ پڑے ہیں حساب و کتاب میں
اے مولیٰ تو رحیم ہے یہ جانتا ہوں میںرکھا ہے یوں ہی پیچ حساب و کتاب کا
دکھا نہ ڈر ہمیں روز حساب کا اے شیخڈبوئے ہم نے حساب و کتاب شیشے میں
شکست و فتح جزا و سزا حساب و کتابہمارے ساتھ یہ سب کچھ ادھر یہیں ہوا ہے
ابھی تیرا دور شباب ہے ابھی کیا حساب و کتاب ہےابھی کیا نہ ہوگا جہان میں ابھی اس جہاں میں ہوا ہے کیا؟
جو چودہ صدیوں سے ہر حساب و کتاب پر ہم جھگڑ رہے ہیںیہ دیں کے دفتر کی جاری کردہ غلط رسیدوں کا مسئلہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books