aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ " ek ehsaas"
سید عمیم الاحسان
مصنف
مجاہد الاحسن
مکتبۂ احسن شاخ، کلکتہ
ناشر
ملک نور الٰہی مالک روزنامۂ احسان، لاہور
ادارۂ اساس اردو، کراچی
احسان دانش
1914 - 1982
شاعر
ڈاکٹر سید احسن الظفر
مسٹر احسان الحق
احسان الرحمٰن قدوائی
احسان بی۔ اے
بزم احساس ادب، لکھنؤ
احسان الحق اختر
محمد احسن الغفور
مدیر
مولوی محمد احسان الکریم
محمد احسان الحق سلیمانی
کسی تاریکی کا احساس نہ ہونے پائےشمع کی طرح ہر اک گام پہ جلنا سیکھو
فرحتؔ احساس اب ایسا بھی اک آہنگ کہ لوگسن کے اشعار ترے ناچنے گانے لگ جائیں
وہاں بس اک دل خالی تھا اور میاں احساسؔنہ عشق ان کو ہوا تھا نہ ہونے والا تھا
چلو ہم فرحت احساسؔ اپنا مسجد سے چھڑا لائیںخدا والوں نے اک کافر ہمارا گھیر رکھا ہے
فرار ہو گئی ہوتی کبھی کی روح مریبس ایک جسم کا احسان روک لیتا ہے
احسان کرنا ،احسان کرکے اس کا بدلہ چاہنا ،احسان فراموش ہوجانا ، احسان کے پردے میں تکلیف پہنچانا یہ سارے تجربے روز مرہ کے انسانی تجربے ہیں ۔ ہم ان سے گزرتے بھی ہیں اور اپنی عام زندگی میں ان کا گہرا احساس بھی رکھتے ہیں ۔ لیکن شاعری ان تمام تجربوں کی جس گہری سطح سے ہمیں روشناس کراتی ہے اس سے زندگی کا ایک نیا شعور حاصل ہوتا ۔ عشق و عاشقی کے بیانیے میں احسان کی اور بھی کئی مزے دار صورتیں سامنے آئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
شاعری میں احساس کو مختلف سطحوں پربرتا گیا ہے ۔ تخلیقی زبان کی بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں لفظ اپنے لغوی معنی سے کہیں آگے نکل جاتا ہے اورمعنی ومفہوم کی ایک ایسی دنیا آباد کرتا ہے جسے صرف حواس کی سطح پردریافت کیا جاسکتا ہے ۔ یہ احساس خود تخلیق کاربھی ہے اوراس کے قاری کا بھی ۔ ان شعروں میں دیکھئے کہ ایک شاعر اپنی حسی قوت کی بنیاد پرزندگی کے کن نامعلوم گوشوں اور کفیتوں کو زبان دیتا ہے ۔ احساس کی شدت کسی بڑے فن پارے کی تخلیق میں کیا کردار ادا کرتی ہے اس کا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے ہوتا ہے ۔
گلزار ایک احساس ہے
شیراز ساگر
شاعری تنقید
جلوۂ احسن
سید رفیق مارہروی
سوانح حیات
تحفہ احسان
رکن الدین دانا
جلوہ احسن
دشت احساس
ناظر صدیقی
حرف احساس
تاریخ احسن
محمد عبدالحی
نغمئہ احساس
نعیم صدیقی
شمارہ نمبر- 008
حسن سعید صفوی
Jan 2018الاحسان
شعلئہ احساس
آغاز برہانپوری
شاعری
متاع احساس
005
Feb 2014الاحسان
004
عبید اللہ مکی
Apr 2011الاحسان
مکاتیب احسن
صغیر احسنی جلال آبادی
تنقید
خاکستر احساس
عجیب طرز تغزل ہے یہ میاں احساسؔکہ جسم و روح کو اک سر میں گانا پڑتا ہے
عجیب طرز تغزل ہے یہ میاں احساسؔکہ جسم و روح کو اک ساتھ گانا پڑتا ہے
آج اک حسن نے بھیجے تھے سپاہی اپنےفرحتؔ احساس محبت میں گرفتار گیا
فرحتؔ احساس ایک دم عاشق ہوئے تھے جانے کس کےدیکھتے ہی دیکھتے آنکھوں سے اوجھل ہو گئے تھے
تاکہ اک گھر میں رہے تو دوسرا محفل میں ہوفرحتؔ احساس اپنے جیسا دوسرا پیدا کرو
سینہ پھلا کے ایسے مسجد سے آ رہے ہیںاللہ میاں پہ جیسے احسان کر دیا ہے
اگرچہ ٹھیک سے بندہ بھی میں نہیں احساسؔمگر کبھی کبھی اک لمحۂ خدا بھی ہوں میں
اک دن جو فرحتؔ احساس اٹھا نماز پڑھنےدیکھا کہ مسجدیں خود بت خانہ ہو رہی ہیں
بنا ہے شہر کا سرمایہ کار یوں احساسؔکہ اک حلال لگانے میں سو حرام لگائے
کھایا تھا کس کے ہاتھ سے احساسؔ جی نے پانخون بدن سب اس کی بس اک پیک میں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books