aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asiir-e-mohabbat"
ہم ہیں اسیر زلف محبت مدام بسہم راہ بوئے قرب صنم ہو خرام بس
نہ آئیں گے لوٹ کر وہ پھر بھی میں عمر بھر انتظار کر لوںادھر تو آ اے غم محبت تجھے ہی جی بھر کے پیار کر لوں
جینے ہی دے اسیرؔ نہ مرنے ہی دے مجھےاک تیر نیم کش کی عنایت ہے کیا کروں
دی اسیرؔ اپنی آنکھوں میں جن کو جگہشہر دل کے وہ فرماں روا ہو گئے
اٹھائیں کہاں تک اسیر محبتجفائیں تمہاری ستم آسماں کا
مجرمان محبت امیر دولھا اور بملا دیوی
حضرت شاکر اٹاوی
قصائد محمد امیر
محمد امیر علی سہارنپوری
قصیدہ
اسیر قفس
محمد بدر الدین
مجرمان محبت امیر دولہا اور بملا دیوی
آثار سلف
مولوی محمد اسمٰعیل
امیر ارسلان
محمد جعفر محجوب
آثار غالب
شیخ محمد اکرام
اکسیر اعظم
محمد اعظم خاں
اثارقدیمہ
محمد فیروز شاہ
تاریخ
آثار امام شافعی
محمد ابو زہرہ
آثار بدایوں
محمد فضل اکرم فرشوری
آثار ابوالکلام آزاد
محمد عبدالغفار
اسلام اور عصر حاضر
محمد شہاب الدین
امیر شریعت
سید محمد عثمان غنی
تفسیر اکسیر اعظم
مولوی محمد احتشام الدین
آ گئی نیند اسے بھول بھی جائے گا اسیرؔآ گیا صبر مجھے زخم بھی بھر جائیں گے
رہائی اسیر محبت کو تیرےاگر موت آئی نہ ہوگی تو ہوگی
بنا لے تو مجھ کو اسیر محبتمحبت کی میں یہ سزا چاہتا ہوں
پہچانتا وہ اب نہیں دشمن کو دوست سےکس قید سے اسیر محبت رہا ہوا
بلبل نہ کیوں اسیر محبت چمن میں ہودام اس کے پاؤں میں ہے رگ گل کے تار کا
ہم محفل جاناں میں اسیرؔ آپ ہی چپ ہیںباتیں وہ بنائیں کہ جو ہوں بات کے قابل
نکلا جو دم تو راحت و آرام ہے اسیرؔآوارگی ہے جسم کی روح رواں تلک
خام طبعی سے تمہارے ہے بہت تنگ اسیرؔکیجیئے وصل کا اقرار تو پکا پکا
مانند آئنہ ہمہ تن چشم ہے یہ دلایسی ہے دید حسن خداداد کی ہوس
خدانخواستہ ہو جائے پھر بحال وہ رنگقریب اسیرؔ کے جب بن کے شاعری آؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books