تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daaman"
انتہائی متعلقہ نتائج "daaman"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "daaman"
موضوعات
دامن
دامن شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daaman
दामनدامَن
فارسی
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
مزید نتائج "daaman"
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
فیض احمد فیض
غزل
اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا




