aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-e-yaar"
لوٹ آئے ہیں میاں خود ہی در یار سے ہمیوں ہی کب تک لگے رہتے بھلا دیوار سے ہم
کوئی بلا ہو در یار تک نہیں آتیکہ دھوپ سایۂ دیوار تک نہیں آتی
میں تو حیراں ہوں مطب ہے کہ در یار ہے یہیاں تو بیمار پہ بیمار چلے آتے ہیں
حسرت ہے شہر یار میں مرنا نصیب ہوجگ مگ ہوا تو کیا ہوا ویراں ہوا تو کیا
حصار ذات سے نکلا ہوا جذبہسر محراب و منبر دار و مقتل تک نہیں آیا
انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھر جاتا ہے ۔ ہر سال لوٹ کر آنے والی سالگرہ زندگی کے گزرنے اور موت سے قریب ہونے کے احساس کو بھی شدید کرتی ہے اور زندگی کے نئے پڑاؤ کی طرف بڑھنے کی خوشی کو بھی ۔ سالگرہ سے وابستہ اور بھی کئی ایسے گوشے ہیں جنہیں شاید آپ نہ جانتے ہوں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے ۔
دیار یار کی بات
لطف اللہ خاں نظمی
مجموعہ
دم چار یار
علی حسین چریاکوٹی
خون دا پیالہ
ملکھی رام
دما دم رواں ہے یم زندگی
خرم علی شفیق
تنقید
انجام زمینداری
نواب مرزا یار جنگ
دیوان اول یاس
ذاکر حسین یاس
دیوان
تماشہ خار حسرت
ایم۔اے۔جی۔احسن
صحت
مظاہر ذہنیات
ڈاکٹر فضل الرحمٰن
مضامین
مقام اعراف اور ڈاکٹر سر اقبال
محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی
در یار کعبہ نہیں پھر بھی زاہددر یار پر سر جھکانا پڑے گا
جاگو اے مملکت عشق کے سونے والوشب کو دربان در یار صدا دیتے ہیں
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
اس قدر ضعف میں آواز نکلتی تو کہاںہم سے زنجیر در یار ہلائی نہ گئی
ہونا ہے جو ہستی کو مری خاک ہی سیمابؔپہلے ہی سے کیوں خاک در یار نہ ہو جائے
در یار ہے پھر در یار افقرؔجناں کو بہ حد جناں دیکھتے ہیں
وہ لوگ جن کی دشت نوردی کی دھوم تھیمدت ہوئی کہ سنگ در یار ہو گئے
رکھی ہوئی ہے سنگ در یار پر جبیںاس عجز پر غرور کیے جا رہا ہوں میں
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہےمیں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
جن کو بھی ملی خاک در یار ذرا سیبے نور جبینوں کو وہ چمکائے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books