aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-o-dii.n"
دین محمد، لکھنؤ
مصنف
دین محمدی پریس
ناشر
دین محمدی پریس، لکھنؤ
مدیر
مکتبہ دین و ادب، لکھنؤ
دین و دانش پبلی کیشنز، دہلی
مکتبہ دین و دانش، کاندھلہ
دین محمدی پریس، لاہور
مکتبہ دین و دانش، غریب خانہ
کتب خانہ دین و دنیا، حیدرآباد
انصار دین الہی مچھلی شہری
مکتبہ دین ودانش، پٹنہ
مکتبۂ دین و دانش، لکھنؤ
مکتبہ دین و دنیا، لاہور
دین و دانش پبلیکیشنز، پٹنہ
فخر دین نظامی
born.1420/30
دل و دیں کھو کے کوئی یاس کی دنیا نہ بنےنہ بنے بت یہ خدا بھی ہوں تو بندا نہ بنے
رسوائیوں کے خوف سے اٹھتا نہیں میں دلؔاے کاش دل کو رکھتا کسی بندشوں میں دوست
ہمدم ہنسی اڑا نہ دل داغ داغ کیتحفے دئیے ہوئے یہ کسی مہرباں کے ہیں
سجدے میں دو جہان ہیں اے دلؔ ہمارے ساتھرتبے یہ آستان قلندر کے دیکھ لو
بہت سنبھال کے رکھ اپنی زندگی اے دلپھسل نہ جائے کسی دن تمہارے ہاتھ کی ڈور
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
دل شاعری کے اس انتخاب کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔
मता'-ए-दिलمَتاعِ دِل
عربی, فارسی
دولتِ دل، مراد دل
दिल-ए-हरدل ہر
من موہ لینے والا، محبوب، معشوق
ग़म-ए-दिलغَمِ دِل
(مجازاً) محبت، عشق
दिल-ए-दरियाدل دریا
heart with the expanse of an ocean
دین کامل
دین خالص
محمد احتشام الحسن
دین و دنیا
امیر چند بہار
قرابا دین احسانی
دین وادب
محمد رابع حسنی ندوی
خطبات
003
رشید الدین قاسمی
دین مبین
008
Aug 2018دین مبین
006
مفتی ابوالکلام قاسمی
Jun 2011دین مبین
قدیر احمد شاه اداء الآمری
Mar 2007دین فطرت
005
May 2007دین فطرت
Jun 2007دین فطرت
007
Jul 2007دین فطرت
Aug, Sep 2007دین فطرت
قصہ دل خورشید با تصویر
روشن دین
دین و دانش
محمود علی
نقد دل ہے کہ گریبان کے ہر تار میں ہےحوصلہ اب بھی بہت تیرے خریدار میں ہے
کھیل سمجھے ہو اے دل جسےزندگی ہے تماشا نہیں
وہ خدا ہو کہ ناخدا اے دلؔڈوبنا ہے تو سوچتا کیا ہے
فاعلاتن کا نشہ جن پہ چڑھا ہے اے دلوہ میرے فن کی ستائش نہیں کرنے والے
اے دلؔ انہیں ادراک کہاں نمرتیوں کاجو کہتے ہیں پل بھر میں بیاباں سے گزر جا
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
بن گئی حسن طلب بھی تو معمہ اے دلؔدرد مانگا تھا وہ سمجھے کہ دوا مانگی تھی
اور سب کچھ ہو زمانے کو مبارک اے دلؔیاں تو دامن میں محمد کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books