تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulam"
انتہائی متعلقہ نتائج "gulam"
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
سید غلام محمد مست کلکتوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gulam"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "gulam"
غزل
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
جگر مراد آبادی
غزل
بڑے شوق سے مرا گھر جلا کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی
یہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے
بشیر بدر
غزل
بموں کی برسات ہو رہی ہے پرانے جانباز سو رہے ہیں
غلام دنیا کو کر رہا ہے وہ جس کی طاقت نئی نئی ہے













