تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "huur-e-jannat"
انتہائی متعلقہ نتائج "huur-e-jannat"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "huur-e-jannat"
مزید نتائج "huur-e-jannat"
غزل
حور جنت کی تمنا دل میں رکھتے ہیں مگر
شیخ جی کا قول ہے الفت کا میں قائل نہیں
انوارالحق احمر لکھنوی
غزل
نہیں نزاکت سے ہم میں طاقت اٹھائیں جو ناز حور جنت
کہ ناز شمشیر پر نزاکت ہم اپنے سر پر اٹھا چکے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
آنکھ اٹھا کر نہ کبھی دیکھتا میں اس کو مگر
حور جنت پہ مجھے ہوتا ہے دھوکا ان کا
منشی شیو پرشاد وہبی
نظم
گلہائے عقیدت
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرف
صحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں