تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miinaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "miinaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "miinaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
miinaar
मीनारمِینار
عربی
اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ
مزید نتائج "miinaar"
نظم
گماں کا ممکن۔ جو تو ہے میں ہوں
میں گنبدوں کے تمام رازوں کو جانتا ہوں
درخت مینار برج زینے مرے ہی ساتھی
ن م راشد
نظم
مہاتما گاندھی کا قتل
جب شعلۂ مینا سرد ہو خود جاموں کو فروزاں کون کرے
جب سورج ہی گل ہو جائے تاروں میں چراغاں کون کرے
آنند نرائن ملا
نظم
مٹی کا دیا
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیں
روشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں











