aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misl-e-gul"
مثل گل آدمی مثل خار آدمیہر طبیعت کے ہوتے ہیں یار آدمی
کبھی وہ مثل گل مجھے مثال خار چاہئےکبھی مزاج مہرباں وفا شعار چاہئے
مثل گل کھل کہ یہ غنچہ دہنی خوب نہیںبات کر ہم سے بھی کچھ کم سخنی خوب نہیں
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
متوجہ کرے کوئی تو اسےمثل گل میں بھی نکھرنا چاہوں
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
اپنی محنت سے اپنے بچوں کومثل گل شادباش کرتا ہوں
چاک ہے مثل گل تمام بدنیا رب اتنا فگار کس کا ہوں
مثل گل خوش نصیب ہوں کتنابیچ کانٹوں کے پل رہا ہوں میں
اتنے کم ظرف نہیں ہم جو بہکتے جاویںمثل گل جاویں جدھر جاویں مہکتے جاویں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books