aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish-e-poshaak"
جہان فکر و عمل میں یہ میرا زعم وجودفقط نمائش پوشاک کے سوا کیا ہے
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
پوشاک نہ تو پہنیو اے سرو رواں سرخہو جائے نہ پرتو سے ترے کون و مکاں سرخ
نمائش رخ رنگین یار رہنے دےمجھے نہ چھیڑ گل نو بہار رہنے دے
بضد ہیں پھر بھی کج نظر حیات شاد کام ہےنمائش و نمود و ننگ و نام پر نگاہ ہے!
ہر بزم کیوں نمائش زخم ہنر بنےہر بھید اپنے دوستوں کے درمیاں نہ کھول
ہمارا بختؔ ہے ضبط دوام کی تفسیریہاں نمائش سوز دروں نہیں ہوتی
کتبہ وہاں لگائیو ماہرؔ کے نام کادلی میں جب نمائش اہل ہنر لگے
دنیا کو ضد نمائش زخم جگر سے تھیفریاد میں نے کی نہ زمانہ خفا ہوا
ابھی تو ہوش میں آئے نہ تھے یہ دیوانےوہ پھر نمائش روئے جمال کر بیٹھے
وہ اب نمائش سیر و سفر سے باہر ہےیہ میرے ساتھ مگر رہ گزر سے باہر ہے
رہ رہ کے کھٹکتی ہے آنکھوں میں میرییہ جو تیری نمائش مال و حشمت ہے
پھر ہے نمائش قد و گیسو کا اہتمامشاید جنون و شوق کا پھر امتحاں ہے آج
وہ مجھ سے چھپتا پھرے اور میں اس کو دیکھا کروںنمائش غم صحرا میں اس پہ سایا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books