aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-daar-e-raaz-e-ishq"
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشقپر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشقپر ہم ایسے کھوے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
محبت خود ہی اپنی پردہ دار راز ہوتی ہےجو دل پر چوٹ لگتی ہے وہ بے آواز ہوتی ہے
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیںلیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا
ہر طرف پردہ دار ظلمت ہےاک تبسم کی پھر ضرورت ہے
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔
पर्दा-दार-ए-राज़-ए-इश्क़پردہ دار راز عشق
privy to the secret of love
راز عشق
منشی نول کشور، لکھنؤ
ناول
دار عشق
سید مزمل احمد سیاہ
مجموعہ
پردۂ راز
علی بہادر خاں
اقبال درراہ مولوی
سید محمد اکرام
تنقید
کوثر نقوی
در دانہ ہائی عقل و عشق
شریف حسین قاسمی
انتخاب
اعجاز احمد
در آئینہ
رفیع الدین راز
سلسلۂ روز وشب
ڈاکٹر سلیم خان
دو رسالہ در عرفانی عشق
احمد غزالی
رمز عشق
شہناز مزمل
شاعری
رسالۂ عجیبہ در رد فلسۂ قدیمہ
امام احمد رضا قادری
بانئی درس نظامی
محمد رضا انصاری
فوزمبین در رد حرکت زمین
احمد رضا خاں رضا
راز عشق اظہار کے قابل نہیںجرم یہ اقرار کے قابل نہیں
ہوتا ہے راز عشق و محبت انہیں سے فاشآنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
سینے میں راز عشق چھپایا نہ جائے گایہ آگ وہ ہے جس کو دبایا نہ جائے گا
ہو گیا راز عشق بے پردہاس نے پردہ سے جو نکالا منہ
پوشیدہ راز عشق چلا جائے تھا سو آجبے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اٹھا دیا
چھپاؤں لاکھ راز عشق افشا ہو ہی جاتا ہےمری آنکھوں سے اک طوفاں پیدا ہو ہی جاتا ہے
میں راز غم عشق سے بیگانہ نہیں ہوںدیوانہ مجھے کہتے ہیں دیوانہ نہیں ہوں
دل کون ہے کہ اس سے کہیں راز عشق ہمتیرے خیال سے بھی نہ ہم گفتگو کریں
راز و نیاز عشق کے قابل بنا دیاان کی نظر نے دل کو مرے دل بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books