aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaye"
کیفی اعظمی
1918 - 2002
شاعر
منور رانا
1952 - 2024
عبد الحمید عدم
1909 - 1981
خواجہ میر درد
1721 - 1785
مبارک عظیم آبادی
1896 - 1959
شوق بہرائچی
1884 - 1964
محسن زیدی
1935 - 2003
خواجہ حسن نظامی
1879 - 1955
مصنف
میر سوز
1721 - 1798
نیر مسعود
1936 - 2017
سید امتیاز علی تاج
1900 - 1970
عین تابش
born.1958
سخی لکھنوی
1813 - 1876
جعفر طاہر
1917 - 1977
اجمل اجملی
1932 - 1993
اپنی دھوپ میں بھی کچھ جلہر سائے کے ساتھ نہ ڈھل
سائے اب بھی چلتے ہیںسورج اب بھی ڈھلتا ہے
تپش بھی سورج کی سہنا مشکلیہ کیسے سایہ ہیں ان بنوں میں
خنک خنک سائے میںہنستے ،گاتے مسکاتے لوگوں کی
یہ طلسم حسن خیال ہے کہ فریب تیرے دیار کےسر بام جیسے ابھی ابھی کوئی چھپ گیا ہے پکار کے
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
غزل کا سفر بہت لمبا رہا ہے - اس سفر میں غزل صنف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بلکہ اشعار کے مضمون وقت کے ساتھ بدلتے گئے- غزل کے اس لمبے سفر کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس صنف نے شہریوں کو وو آزادی دی، جسسے وہ اپنے خیال کو خوبصورتی سے پیش کر سکیں - حاضر ہے چند ایسی ہی بہترین غزلیں، پڑھئے اور لطف لیجئے-
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
साएسایے
سایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
saysay
عَرْض
syesye
چَھلْنی
सायाسایا
چھاؤں، پناہ، آسیب
ہندوستان اسلام کے سائے میں
سید عابد علی وجدی الحسینی
ہندوستانی تاریخ
خدا کے سائے میں آنکھ مچولی
رحمن عباس
دھوپ کے سائے میں
کلدیپ سلل
یادوں کے سایے
ممتاز میرزا
مجموعہ
اسلام کے سائے میں
شیخ محمد اقبال
مضامین
مٹتے ہوئے سائے
میخائیل سالتیکوف شیدرین
ناول
خوشبوؤں کے سائے
بی کے ورما شیدی
نظم
یادوں کے سائے
قیصر عثمانی
سوانح حیات
گھنے سائے
اسلم پرویز
خاکے/ قلمی چہرے
منزل منزل موت کے سائے
سید مقصود زاہدی
شام اور سائے
وزیر آغا
صنوبر کے سائے اور دوسرے رومان
حجاب امتیاز علی
سبز پیڑوں کے سائے
محمد حازم حسان
ظفر مجیبی
اتنی فرصت دے کہ رخصت ہو لیں اے صیاد ہممدتوں اس باغ کے سایہ میں تھے آزاد ہم
اپنے سایے سے بھاگنا ہوگاکیا خبر تھی یہ حادثہ ہوگا
دشت وحشت میں نہیں ملتا ہے سایہ کا پتامیں ہوں سودائی مرا ہم زاد سودائی نہیں
وعدہ تھا ہمیں سے لب بام آنے کا ہوناسایہ کی طرح سے پس دیوار ہمیں تھے
نہیں تنہائی زنداں مکملمجھے سایہ سے وحشت ہو رہی ہے
تری فرقت میں سارے جسم کو پتھرا دیا میں نےفقط آنکھیں بچی ہیں ان کو پتھرایا نہیں جاتا
میں جب سے ان پہاڑی علاقوں میں آئی تھی ’’نہر روحناک‘‘ کی رعنائیوں کا ذکر ہر خاص و عام سے سنتی تھی، لوگ کہتے، اس کے صنوبر کے سایوں سے ڈھکے ہوئے کناروں پر سہا نے خوابوں کی رومان جھلملاتی ہے۔ پہاڑی خانہ بدوشوں کا بیان تھا کہ نا معلوم...
راتوں کے خوف دن کی اداسی نے کیا دیاسایے کے طور لیٹ کے چلنا سکھا دیا
کچھ ایسے زاویے سے آج سورج نے حکومت کیکے میرے جسم کے سایہ کا بھی سایہ نکل آیا
ہمارے سایہ زمینوں میں دھنس چکے تھے یہاںسفر کا عزم بھلا کیسے چار سو کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books