aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-aazmaa"
وہ سب سے پہلے مرا ظرف آزما کے ملاپھر اس کے بعد ملا تو نظر جھکا کے ملا
ہر نفس ظرف زما کیفیؔہر نظر اشتعال آمادہ
مری وفاؤں کی گہرائیوں کا کھوج تو لےوہ بحر حسن کبھی ظرف زما بھی تو ہو
ہزار بار ہم فراز دار سے گزر گئےہزار بار ہم نے ان کا ظرف آزما لیا
وہ جام مے ہو کہ ہو جام انگبیں احساںؔچلے جو دور بھی وہ ظرف آزما کے چلے
ज़र्फ़-आज़माظرف زما
trial of capacity
رندوں کا ظرف ساقی تو دیکھ آزما کےگر زہر بھی عطا ہو پی لیں گے مسکرا کے
خود کو ہم آزما کے دیکھیں گےیعنی تجھ کو بھلا کے دیکھیں گے
مری بات کا جو یقیں نہیں مجھے آزما کے بھی دیکھ لےتجھے دل تو کب کا میں دے چکا اسے غم بنا کے بھی دیکھ لے
ظرف دل آزما رہی ہے شرابجام رکھے ہیں پارسا کے قریب
لویں چراغ وفا کی بڑھا کے دیکھتے ہیںہم اپنا ظرف نظر آزما کے دیکھتے ہیں
شکست دل کا فسانہ سنا کے دیکھوں گامیں ظرف حسن کو بھی آزما کے دیکھوں گا
یہ سماں یہ لطف یہ دل چسپ منظر دیکھ کرہو گئے بے گھر ہزاروں آپ کا گھر دیکھ کر
نظر نواز ہے حسن خجستہ پے اب بھیکھٹک رہی ہے مگر دل میں کوئی شے اب بھی
نگاہ ناز سے بجلی گرا کے دیکھو توہمارا ظرف کبھی آزما کے دیکھو تو
مجھ کو بھی برق حسن کسی دن دکھا کے دیکھمیرا بھی ظرف عشق ذرا آزما کے دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books