aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LMp"
لیمپ جلاتے اور بجھا کے پھر سے جلاتےیا وہ مجھے گم کرتا ہے یا ڈھونڈ رہا ہے
اس کی پھرتی اور اس کی لپ چھپ کاکیا تماشا ہوا اہا ہاہا
ساری رات گلی کے خالی نکڑ پرتیز ہوائیں لیمپ ہلاتی رہتی ہیں
ہر امر میں دنیا کے موجود جدھر دیکھوآدم کو کیا حیراں شیطان کی لپ جھپ نے
لپ پہ گر نغمہ نہیں پلکوں پہ ہی تارا ملےگل نہیں کھلتے تو کوئی زخم ہی کھلتا ملے
روشنی میں خوف کا احساس تک ہوتا نہیںکر دیا ہے آف ٹیبل لیمپ ڈرنے کے لئے
شعر کہنا بھی تو مشکل ہے ترے ہجر کے بعدپن کہیں بکس کہیں لیمپ کہیں میز یہاں
میری ذات میں تو اب ذات ایک ہے بسیجا بجا مکین ہے جسم و جاں کے لوپ میں
رہیو ہشیار تو لپ جھپ سے بتاں کی قائمؔبات کی بات میں واں دل کو اڑا جاتے ہیں
رنگوں کی یہ قاب الٹ دے تصویروں پر ماٹی لیپکھوج جو سونے کے سکوں کا اک گوشے میں برتن تھا
لیمپ بجھتے ہی سرہانے کا پری آتی ہےرات بھر پھر وہی موسم ترے زندانی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books