aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",MSs"
یادیں ساری نچوڑ کر آناخط جو پھاڑے وہ جوڑ کر آنا
اس کی آنکھوں میں کوئی خواب نہیںکیا پیالے میں ہی شراب نہیں
بس ایک آخری رستے میں ہم کھڑی دیکھیںترا یہ چہرہ حسیں دیکھیں یا گھڑی دیکھیں
اس دشت کا جو رابطہ ہے تشنگی کے ساتھتو خوش رہے دعا ہے مگر اک کمی کے ساتھ
جس کی چاہت میں گمشدہ ہوں میںوہ سمجھتی ہے بے وفا ہوں میں
اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیں
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پاموئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
حسن مغموم تمکنت میں تریفرق آیا نہ یک سر مو بھی
گو برستی نہیں سدا آنکھیںابر تو بارہ ماس ہوتا ہے
پھڑک اٹھا کوئی تیری ادائے ما عرفنا پرترا رتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرينوں میں
یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس ٹس سے مس اور بس
وہ بھی ہوتا ہے ایک وقت کہ جبماسوا ماسوا نہیں ہوتا
ہونٹوں میں لے کے رات کے آنچل کا اک سراآنکھوں پہ رکھ کے چاند کے ہونٹوں کا مس جیے
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلمشہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
زوال طاقت و موئے سپید و ضعف بصرانہیں سے پائے بشر موت کے قرینوں کو
یہ فلک یہ ماہ و انجم یہ زمین یہ زمانہترے حسن کی حکایت مرے عشق کا فسانہ
چشم ما روشن کہ اس بے درد کا دل شاد ہےدیدۂ پر خوں ہمارا ساغر سرشار دوست
ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں نابحمزہ کا قصہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books