aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Ori"
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
سخت جانی سے میں عاری ہوں نہایت اے تلخؔپڑ گئے ہیں تری شمشیر میں دندانے دو
ہر لمس ہے جب تپش سے عاریکسی آنچ سے یوں پگھل رہی ہوں
سانسیں لیتی تصویروں کو چپ لگ جائے گیسارے نقش کرشموں سے عاری ہو جائیں گے
یہ شہر ذہن سے خالی نمو سے عاری ہےبلائیں پھرتی ہیں یاں دست و پا و سر کے بغیر
اسدؔ ساغر کش تسلیم ہو گردش سے گردوں کیکہ ننگ فہم مستاں ہے گلہ بد روزگاری کا
میں نے پوچھا کہ کوئی مجھ سے زیادہ ہے حسیںآئنہ ہنس کے یہ بولا اری جا ری پاگل
وہی غم سے عاری ہیں کار جہاں میںجنہیں خوب آتا ہے راہیں بدلنا
شور کرتے ہیں پرندے پیڑ کٹتا دیکھ کرشہر کے دست ہوس کو کون آری دے گیا
بلا کا حبس تھا ساجدؔ ہوا کی بستی میںچلی جو سانس کی آری میں قاش قاش ہوا
یہ چھپکے کا جو بالا کان میں اب تم نے ڈالا ہےاسی بالے کی دولت سے تمہارا بول بالا ہے
وہ جی رہے ہیں کہ جو سوچ سے ہوئے عاریمیں مر رہا ہوں کہ بیتابؔ سوچتا ہوں میں
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
برا کہے تم کو لاکھ دنیامرے تو عالی جناب ہو تم
شوخیاں آہوؤں کی ذہن میں کب آتی ہیںکچھ دنوں ہم نے بھی دیکھی تھیں تمہاری آنکھیں
خواب دیکھا کہ اک شجر ہوں میںاور ترے ہاتھ میں اک آری ہے
کبھی فراق کبھی لذت وصال میں رکھمجھ اعتدال سے عاری کو اعتدال میں رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books