aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",lHv"
منافقوں کی بڑی فوج اس سے ڈرتی تھیاور اس کے پاس نہ تھا کوئی لاؤ لشکر بھی
مارشل لا کا میں حامی تو نہیں ہوں لیکندور جمہور بھی اب بند گلی ہوتا ہے
اڑتے ہیں ہوا کی سمت ذرےیادوں کے چلے ہیں لاؤ لشکر
لہو یا خود میں نقص کا احساسعلت انس و جاں ہے کیا معلوم
لاؤ لشکر جاہ و حشمت ہے یہاںشاہ کوئی کب سلامت ہے یہاں
ضعیفی میں بشر لہو و لعب کو ترک کرتے ہیںسفیدی موئے سر کی نور ہے کیا چشم عبرت کا
آتش معدہ کو نہیں سیریجوں جہنم کرے ہے لاؤ ہی لاؤ
کدورت دل سے کھو لہو و لعب کیسعادت سے صفا ہے راہ کر لے
وقت کی قدر نہ کی لہو و لعب میں جس نےعمر بھر دست تأسف اسے ملتے دیکھا
بہتر اور مقابل لاو لشکرمگر حق پر یہ وقت اکثر پڑا ہے
لاؤ لشکر میاں رہتے مرے آگے پیچھےکاش رہتی مرے اجداد کی جاگیر ابھی
میں مثال کرمک شب بنوں جو جلوں تو نور عطا کروںغم ذات کا میں امیں نہیں لو شمع پر جو جلا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books