aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تصورات"
ہیں اپنی اپنی جگہ مطمئن جہاں سب لوگتصورات میں میرے ہے ایک ایسی جگہ
میرے تصورات ہیں تحریریں عشق کیزندانیٔ خیال ہیں زنجیریں عشق کی
تصورات میں وہ زوم کر رہا تھا مجھےبہت شدید توجہ کا سامنا تھا مجھے
کسی کے ساتھ بھی بیٹھے ہوئے دکھائی دیںتصورات میں ہم آپ ہی کے ہوتے ہیں
تجلیات کی تصویر کھینچ کر دل میںتصورات کی دنیا بسا رہا ہوں میں
یہ تخیلات کی زندگی یہ تصورات کی بندگیفقط اک فریب خیال پر مری زندگی ہے رواں دواں
تصورات کے آنگن میں چاند اترا ہےروش روش تری چاہت سے جگمگاؤں میں
بدیعہ کار ہے ذہن خرد پسند مگرتصورات سے تصویر غم بنا نہ سکا
دکھائی دے نہ کبھی یہ تو ممکنات میں ہےوہ سب وجود میں ہے جو تصورات میں ہے
تباہ ہو کے حقائق کے کھردرے پن سےتصورات کی تعمیر کر رہا ہوں میں
تمام رات عجب انتشار میں گزریتصورات میں دہشت رہی ہراس رہا
بزم تصورات میں یادوں کی روشنیعالم عجیب رات کی تنہائیوں میں تھا
مختلف ہیں تصورات جمالیہ عقیدہ بھی انفرادی ہے
تصورات کے حسرت کدے میں کون آیاچراغ تا حد احساس جلتے جاتے ہیں
وہ پل حرام ہو گیا مشکورؔ کے لئےجس پل تصورات میں پایا نہیں تجھے
تخیلات پہ حیرتؔ کے چھا گیا ایساتصورات کے در کھولنے نہیں دیتا
تصورات کے لمحوں کی قدر کر پیارےذرا سی دیر تو خود کو اداس رہنے دے
کعبہ بنائیے نہ کلیسا بنائیےدل کو تصورات کی دنیا بنائیے
بدن کا لوچ لبوں کی مٹھاس قرب کا لمستصورات کے سب ذائقے رسیلے ہیں
تصورات میں ان کو بلا کے دیکھ لیازمانے بھر کی نظر سے چھپا کے دیکھ لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books