aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنوری"
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
ہمارے عشق کا آیا دسمبرتمہارا روپ اب بھی جنوری ہے
جنوری میں کبھی دسمبر میںذکر تیرا تمام سال رہا
تمہیں آنا تھا شاید جنوری میںدسمبر کا مہینہ آ گیا ہے
جی یہ چاہے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوںکھلکھلاتی دھوپ میں یہ جنوری اور چند پھول
تیری آنکھوں میں تپش ہے جون کیتیرا چہرہ جنوری سے کم نہیں
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
تا چند جوش عشق میں دل کی حفاظتیںمیری بلا سے اب وہ جنونی کہیں رہے
اے جنوری تو کسی سے یہ بات مت کہناکوئی ملا تھا دسمبر کی سرد راتوں میں
سولہویں زینے پہ سورج تھا عبیدؔجنوری کی اک سلونی شام تھی
میری فکریں ہری بھری کرنااس دسمبر کو جنوری کرنا
جنوری تا جون کی محنت مشقت نے جنابوقت سے پہلے ہی چہرے پر دسمبر لکھ دیا
جنوری فروری اور دسمبرٹھنڈ میں جاگی ٹھٹھری راتیں
یہ جنوری کا مہینہ بھی کٹ گیا حیرتؔخدا کے فضل سے کل ایک فروری ہوگی
لکھی تھی غزل یہ آگرہ میںپہلی تاریخ جنوری کی
سردیاں آ کے گئیں وہ سوئیٹر بنتی رہیمیں دسمبر جنوری میں ٹھنڈ سے لڑتا رہا
خدا بچائے انہیں جنوری کی ٹھنڈک سےجو شیت لہری غریبوں کے لال اوڑھے ہیں
جنوری کی سردیوں میں ایک آتشداں کے پاسگھنٹوں تنہا بیٹھنا بجھتے شرارے دیکھنا
بل بے باریکی کہ گویا ہر ترا تار سخنجنتری میں کھنچ کے نکلا ہے دہان تنگ سے
جنونی ہو گیا ہے میرے دریاؤں کا پانیپہاڑوں کے گھرانوں تک پہنچنا چاہتا ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books