aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سائیکل"
کار اسکوٹر کہاں ایمانداری میں حضورکی بہت کوشش تو بس اک سائیکل ہو جائے گی
وہی شکستہ سائیکل وہی اداس زندگیترے لیے تو کچھ نہیں ہمارے پاس زندگی
سائیکل تھوڑی چوبیس انچی اونٹ چلایا کرتے تھےوہ بھی تین چرن میں بھیا قینچی ڈنڈا پھر گدی
روح کو بھی مزا محبت کادل کی ہم سائیگی سے ملتا ہے
اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگےچراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے
وہ حسیں بیٹھا تھا جب میرے قریبلذت ہم سائیگی تھی میں نہ تھا
اب تم کو ہی ساون کا سندیسہ نہیں بننامجھ کو بھی کسی اور کا رستہ نہیں بننا
ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشا ہےہماری آنکھ میں اک شخص بے تحاشا ہے
یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیںآپ ہی کی بہار ہے سائیں
جتاتے رہتے ہیں یہ حادثے زمانے کےکہ تنکے جمع کریں پھر نہ آشیانے کے
ایک تو جاں گسل ہے تنہائیاس پہ ہم سائیگی قیامت ہے
پاس اپنے اک جان ہے سائیںباقی یہ دیوان ہے سائیں
وفا کا بندہ ہوں الفت کا پاسدار ہوں میںحریف قمری و پروانۂ ہزار ہوں میں
ہوتے ہی جواں ہو گئے پابند حجاب اورگھونگھٹ کا اضافہ ہوا بالائے نقاب اور
ترے درسن کی میں ہوں سائیں ماتیمجے لاوو پیا چھاتی سوں چھاتی
دست دعا کو کاسۂ سائل سمجھتے ہوتم دوست ہو تو کیوں نہیں مشکل سمجھتے ہو
اک وظیفہ ہے کسی درد کا دہرایا ہواجس کی زد میں ہے پہاڑوں کا دھواں آیا ہوا
کسی کی یاد میں شمعیں جلانا بھول جاتا ہےکوئی کتنا ہی پیارا ہو زمانہ بھول جاتا ہے
تجھ سے سب کچھ کہہ کے بھی کچھ ان کہی رہ جائے گیگفتگو اتنی بڑھے گی کچھ کمی رہ جائے گی
لہو میں رنگ سخن اس کا بھر کے دیکھتے ہیںچراغ بام سے جس کو اتر کے دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books