aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مثلث"
مثلث کا خط ثالث مجھے مل کر نہیں دیتاکبھی قسمت سے وہ رک جائے تو بارش نہیں رہتی
اک مثلث کے تین کونے ہیںبیچ میں دائرہ ہے کیا سمجھے
زاویے دائرے سب بھول گئےلگ گیا جب سے مثلث کا مزہ
ہوں مثلث یا کوئی دائرہ تجریدی ساذہن یزداں میں میں تمثیل سا گویا ہوا ہوں
یہ مثلث عہد کی تاریخ ہےایک قاتل ایک خنجر اور میں
مطالبات محبت ہیں میں ہوں اور تم ہوعجیب ہے یہ مثلث کہ زاویے ہی نہیں
تو مرے ساتھ ہو اور دنیا بھی ہواس مثلث کا اک زاویہ مسترد
کسی مربع میں اک مثلث پھنسا ہوا ہےکسی مثلث میں دائروں کا جماوڑا ہے
تم موج موج مثل صبا گھومتے رہوکٹ جائیں میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا
خطا معاف ترا عفو بھی ہے مثل سزاتری سزا میں ہے اک شان در گزر پھر بھی
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
اک چہرۂ سادہ تھا جو ہم کوبے مثل و مثال چاہیے تھا
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
عجیب ہے مری فطرت کہ آج ہی مثلاًمجھے سکون ملا ہے ترے نہ آنے سے
بے روئے مثل ابر نہ نکلا غبار دلکہتے تھے ان کو برق تبسم ہنسی سے ہم
طول شب وصال ہو مثل شب فراقنکلے نہ آفتاب الٰہی سحر نہ ہو
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
اس کی بزم آرائیاں سن کر دل رنجور یاںمثل نقش مدعائے غیر بیٹھا جائے ہے
کی مری قدر مثل شاہ دکنکسی نواب نے نہ راجا نے
تاریک مثل آہ جو آنکھوں کا نور تھاکیا صبح ہی سے شام بلا کا ظہور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books