aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوائے_پریشاں"
تمام رات بکھرتے رہے ہیں سناٹےمری نوائے پریشاں کو اختصار میں لا
بچھڑنے والوں کا دکھ ہو تو سوچ لینا یہیکہ اک نوائے پریشاں تھے رہ گزر سے گئے
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھکہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ
خدا جانے نوائے بے فغاں سے کون گزرا ہےبہ خاموشی ہماری داستاں سے کون گزرا ہے
شاعری میری غم عشق کی تفسیر بھی ہےرامش و رنگ کے لمحات کی تصویر بھی ہے
تری بے نیازیوں کا مجھے کچھ گلہ نہیں ہےمرا دل ہے خوب واقف ترا دل برا نہیں ہے
خدا نما ہے بت سنگ آستانۂ عشقچلوں گا پائے نگہ بن کے سوئے خانۂ عشق
میں پریشاں ہوں ملیں چند نوالے کیسےاس کو دولت وہ ملی ہے کہ سنبھالے کیسے
عشق ہر چند مصائب سے پریشاں نہ ہوانہ ہوا حسن مگر تابع فرماں نہ ہوا
دست شبنم پہ دم شعلہ نوائی نہ رکھوصبح کی گود میں شب بھر کی کمائی نہ رکھو
کچھ ایسے لوگ بھی دنیا میں پائے جاتے ہیںجہاں بھی جائیں دیے وہ جلائے جاتے ہیں
کچھ ایسے لوگ بھی دنیا میں پائے جاتے ہیںجہاں بھی جائیں دئے ہی جلائے جاتے ہیں
کیا دل کشئ گیسوئے جاناں ہے آج کلدنیا بہ قید کفر مسلماں ہے آج کل
جذبۂ شوق کسی رنگ میں پنہاں نہ ہواشعلۂ عشق چراغ تہ داماں نہ ہوا
از مہر تا بہ ذرہ دل و دل ہے آئنہطوطی کو شش جہت سے مقابل ہے آئنہ
پئے نذر کرم تحفہ ہے شرم نا رسائی کابہ خوں غلتیدۂ صد رنگ دعویٰ پارسائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books