تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "وطن پرستی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "وطن پرستی"
غزل
کبھی تو نسل و وطن پرستی کی تیرگی کو شکست ہوگی
کبھی تو شام الم مٹے گی کبھی تو صبح خوشی ملے گی
ابو المجاہد زاہد
غزل
ہے جن سے شاخ وفا مہکتی ہے جن کے خوں میں وطن پرستی
انہیں فسادی بتا رہے ہو کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
عالم نظامی
غزل
اے دنیا والو دنیا میں اخلاق کی پستی لعنت ہے
قرآن گواہی دیتا ہے شیطان کی ہستی لعنت ہے