تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چولا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "چولا"
غزل
نا یہ لال جٹائیں راکھیں نا یہ انگ بھبوت رمائیں
نا یہ گیرو رنگ فقیری چولا پہن پہن اترائیں
عزیز حامد مدنی
غزل
عشق نے ایسا چولا بدلا حسن نے ایسا بدلا روپ
جس کے آگے اس کل یگ میں کل کے رانجھے ہیر سوال
سید احمد سحر
غزل
سنا ہے کیچڑ کے سوکھنے پر حیات چولا بدل رہی تھی
شجر سے نیچے اتر کے خلقت نحیف قدموں پہ چل رہی تھی