تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कश्मीर"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "कश्मीर"
غزل
تمہارے پاؤں اف یہ پاؤں کتنے خوب صورت ہیں
انہیں تم جس جگہ رکھ دو وہیں کشمیر بن جائے
آرزو اشرف سلطان پوری
غزل
ایوانوں میں امن و اخوت کی جو باتیں کرتے ہیں
اپنا اپنا دامن دیکھیں کشمیر و پنجاب کے ساتھ
رہبر جونپوری
غزل
ہمارے کھیتوں میں خوشبو ہے ہریالی ہے ساون ہے
ہم اپنے گاؤں کو کشمیر کی وادی سمجھتے ہیں