aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "काफ़िर-ए-इश्क़"
کافر عشق کو کیا سے کیا کر دیابت نے حق آشنا آشنا کر دیا
عظمت عشق ہے کہ جھکتا ہوںکوئی پیکر خدا نہیں ہوتا
اس دنیا میں سب کچھ آساں ہے کافرؔبس اک سچا عشق کمانا مشکل ہے
یار کی گلیوں میں گھنگھرو باندھ کر بھی ناچ لوںعشق میں کافرؔ مری خودداریاں کچھ بھی نہیں
کرو گے عشق تو جانو گے غیب کو کافرؔہر ایک راز ہے ظاہر نہاں تو ہے ہی نہیں
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
نالہ ہے خانہ زاد عشق لیک کہاں سر و دماغاپنے تو قافلے کے بیچ جو ہے جرس خموش ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
میت عشق کا گر دیکھو رخ نورانیمغفرت کی یہ نشانی ہے کہو یا نہ کہو
یہ عشق نیں ہے برعکس جا دیکھ لے چمن میںآ خوش نین عدم سے آنکھیں دکھا رہے ہیں
منزل عشق نہ طے ہووی بقول سوداؔمل گئے خاک میں یاں پاؤں کے دھرتے دھرتے
جھکا کر ایک میں سر نام اپنا کر دیا روشنفنون عشق میں کم کوئی پروانہ سا پکا ہے
آثمؔ ہی ہوا کافر عشق شہ خادماس رمز کو ہر صاحب اسرار سے کہہ دو
عشق اہل وفا بیچ اسے قدر ہے کیا خاکوہ دل کہ جو گرد رہ دل دار نہ ہووے
عشقؔ ہے بال سے باریک صراط محشریا علیؔ کہہ کے تبھی اس پہ سنبھل جاؤں گا
مہکتی ہے زلف سیہ اس کی ہر راتکہیں اس میں عشقؔ عطر شبو نہ ہووے
اک نقد نگہ پر عشقؔ بکتا ہے تو کر سودادے بہر خریداری دیدار کا بیعانہ
بلا سے خلق ہو بے درد عشق کیا غم ہےجراحت دل محزوں کا درد مرہم ہے
سر پر ہو سر بزم کہاں شمع میں ہے آبگر عشق کی آنکھیں جو کریں اشک فشانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books