aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दादा"
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
دادا بڑے بھولے تھے سب سے یہی کہتے تھےکچھ زہر بھی ہوتا ہے انگریزی دواؤں میں
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
دیکھتا ہوں وحشت شوق خروش آمادہ سےفال رسوائی سرشک سر بہ صحرا دادہ سے
سرشک سر بہ صحرا دادہ نور العین دامن ہےدل بے دست و پا افتادہ بر خوردار بستر ہے
بہ رنگ سبزہ عزیزان بد زباں یک دستہزار تیغ بہ زہر آب دادہ رکھتے ہیں
باپ دادا کے ہی نسخے میں ہے اپنی بھی شفاہم کو دیرینہ تعلق خانہ دامادی سے ہے
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
تذکرے حسن کے سن حسن کا دل دادہ نہ بنبعض باتوں کے تو سننے میں مزا ہوتا ہے
بزم کی بزم ہوئی رات کے جادو کا شکارکوئی دلدادۂ افسون سحر بھی نہ ملا
کیا ملے تجھ سے کوئی دل دادہآشنائی کی تجھ میں باس نہیں
ہم اپنی قوم کا جب چاہتے ہیں رہنما بنناکوئی ''دادا'' ہماری رہنمائی چھین لیتا ہے
ہم کہ دل دادہ کہاں رونق بازار کے ہیںبے نیازانہ ہی دنیا سے گزر جائیں گے
اب کرائے کے مکاں میں گھٹ رہا ہوںباپ دادا کی حویلی بک چکی ہے
حرم و دیر کے لوگوں کی خوشی کیا کہنابندۂ خالق و دلدادۂ رام آیا ہے
تم عقد مسلسل سے دادا کو نہیں روکوشادی کی ضرورت تو فطرت کا تقاضا ہے
بڑھی جو عمر تو حالات نے بھی رخ موڑااب ان سے آنے لگی دادا جان کی خوشبو
محبت کی ہوائے دل ربا سے جھوٹ بولے گیحسیں کاذب ہے وہ اہل وفا سے جھوٹ بولے گی
اتنی شرم تو ہوتی تھی آنکھوں میں پہلے وقتوں میںگلی میں سر نیچا رکھتا جو باہر دادا ہوتا تھا
جو تیس مار خاں ہے وہ دادا ہے شہر کاوہ بھی تو گھر میں جورو سے ڈرتا دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books