aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पहेली"
سات صدیاں سات راتیں سات دناک پہیلی ہے کسے سمجھاؤں گا
وہ بے وفا تھا تو پھر اتنا مہرباں کیوں تھابچھڑ کے اس سے میں سوچوں اسی پہیلی پر
دو دروازے ایک حویلی آمد رخصت ایک پہیلیکوئی جا کر آنے کو ہے کوئی آ کر جانے کو ہے
کیا عجب پہیلی ہے زندگی کا میلہ بھیپہلے خود کو ڈھونڈا ہے پھر تجھے پکارا ہے
وہ صاحب آ ہی گئی بند قبا کھولنے لگے ہیںپہیلی تھی جو اک الجھی ہوئی حل ہو رہی ہے
کوئی سمجھے کیوں کے یہ مدعا کہ پہیلی سا ہے یہ ماجراکہا میں تجھے نہیں چاہ کیا لگا کہنے مجھ سے کہ ہاں نہیں
کس کو خبر میں کس رستے کی دھول بنوں یا پھول بنوںکیا جانے کیا رنگ دکھائے اس کی آنکھ پہیلی سی
اک پہیلی کا ہمیں دے کر جواباک پہیلی بن کے ہر سو چھا گئے
یہ کتابوں سی جو ہتھیلی ہےسب سے مشکل یہی پہیلی ہے
اپنے آپ میں ایک پہیلی تھی سعدیؔاور پہیلی بوجھنے والی آنکھیں تھیں
دل ٹوٹا تو میتؔ سمجھ میں یہ آیاعشق وفا سب ایک پہیلی نکلی ہے
رہروو رک جاؤ سوچو اس پہیلی کا جوابرہنماؤں کے نشانے کیوں خطا کرتے رہے
تو کاش ملے مجھ کو اکیلی تو بتاؤںسلجھے مری قسمت کی پہیلی تو بتاؤں
وقت سے لمحہ لمحہ کھیلی ہےزندگی اک عجب پہیلی ہے
تاریکی ہی تاریکی ہےبوجھے کون پہیلی ڈر کی
وہ حویلی بھی سہیلی تھی پہیلی جیسیجس کی اینٹوں میں مرے خواب تھے خودداری تھی
وہ جو لڑکی تھی اک پہیلی سیوہ پہیلی جو ان کہی سی تھی
کیا کوئی مجھ کو جانے گاایسی ایک پہیلی ہوں
عشق میں الجھی پہیلی اور تممیں تمہاری اک سہیلی اور تم
کون تھا وہ خدایا خدا کا جمالمن ہی من میں پہیلی بجھاتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books