aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मनाना"
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھابربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میں نے تو کھیل کھیل میں توڑا تھا اس کا دلپھر ساری عمر اس کو منانا پڑا مجھے
ہمیں شکوہ نہیں اک دوسرے سےمنانا چاہیے اس پر خوشی کیا
وہ جو روٹھیں یوں منانا چاہیئےزندگی سے روٹھ جانا چاہیئے
منانا ہی ضروری ہے تو پھر تمہمیں سب سے خفا ہو کر منا لو
روٹھنا بھی ہے حسینوں کی ادا میں شاملآپ کا کام منانا ہے مناتے رہیے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
منانا چاہتی تھی سچے دل سے اے دعاؔ اس کواسے مجھ سے شکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
کاش دنیا کی بھی فطرت ہو مری ماں جیسیجب میں بن بات کے روٹھوں تو منانا آئے
وہ تو ایسا ہے کہ مہلت نہ ملی تھی ورنہاپنی بربادی پہ خود جشن منانا تھا ہمیں
روٹھ جاتے تو منانا کوئی دشوار نہ تھاوہ تعلق ہی نہ رکھیں تو منائیں کس کو
جانے کس رنگ سے روٹھے گی طبیعت اس کیجانے کس ڈھنگ سے اب اس کو منانا ہوگا
آٹھویں شب بھی محض کچھ گھنٹوں کی مہمان ہےگر منانا ہوتا تو اب تک منا لیتا مجھے
روٹھ کر اک بستر پہ دونوں بیٹھے رہےمیں اس کو وہ مجھے منانا بھول گیا
ناکامی سی ناکامی ہے محرومی سی محرومی ہےدل کا منانا سعیٔ مسلسل ان کو بھلانا کوشش پیہم
خود کو مٹی مٹی کر کے آہیں گریہ زاری شورتم کیا جانو روٹھنے والے یار منانا کیا ہوتا ہے
انا کو قتل کر دیتا ہے اپنیوہ روٹھوں کو منانا جانتا ہے
وہ دشمن جاں جان سے پیارا بھی ہمیں ہےروٹھے وہ اگر اس کو منانا تو پڑے گا
کسی دن بے نیازی اس کی مجھ کو مار ڈالے گیخفا کرتا ہے وہ لیکن منانا بھول جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books