aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रस्सी"
بیوی بیٹی بہن پڑوسن تھوڑی تھوڑی سی سب میںدن بھر اک رسی کے اوپر چلتی نٹنی جیسی ماں
پانی میں وہ کشش ہے کہ اللہ کی پناہرسی کا ہاتھ تھامے گھڑا بھی اتر گیا
کہاں تک بوجھ بیساکھی کا ساری زندگی ڈھوتےاترتے ہی کنوئیں میں آج رسی کھول دی ہم نے
خود سے دور ہو گئے چور چور ہو گئےرسی جل گئی مگر اس کا بل گیا نہیں
حسیبؔ سوز جو رسی کے پل پہ چلتے تھےپڑا وہ وقت کہ سڑکوں پہ چلنا بھول گئے
تنی رسی پہ دریا پار اترنا ہی مقدر ہوتو پھر سینوں میں غرقابی کا ڈر رکھا نہیں کرتے
تیری گلی کو چھوڑ کے پاگل نہیں گیارسی تو جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا
یہ اس کا اہم پیار میں ڈھل جائے تو اچھارسی تو جلی بل بھی نکل جائے تو اچھا
مثل یہ سچ ہے کہ رسی کے بل نہیں جاتےاکھڑ چکی ہے ہوا آن بان باقی ہے
کچھ آدمی سماج پہ بوجھل ہیں آج بھیرسی تو جل گئی ہے مگر بل ہیں آج بھی
کل لٹکنا ہے مجھ کو پنکھے سےآج رسی خرید لائی ہوں
میں اپنے آپ سے پیچھا چھڑا کےنکل جاؤں کہیں رسی تڑا کے
گلے میں پڑ چکی رسی کسی کےکنوئیں میں کوئی مرنے جا رہا ہے
پہنچا ہے شب کمند لگا کر وہاں رقیبسچ ہے حرام زادے کی رسی دراز ہے
زور سے گانٹھ لگائی تھیدانت سے رسی کھولیں گے
زمانہ آگ تھا اور عشق لو لگی رسیہزار جل کے بھی کب اس بلا کے بل نکلے
سرکشی خودکشی پہ ختم ہوئیایک رسی تھی جل گئی شاید
رقص کناں ہوں اک رسی پراور توازن بگڑ رہا ہے
بغاوت پر اگر ہم لوگ اتر آئے تو کیا ہوگاابھی تو ہم نے رسی صبر کی یہ تھام رکھی ہے
دھیرے دھیرے ظالم کی جڑ کھودو سوربھؔرسی سے چٹان کو کاٹا جا سکتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books