aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ला-इलाज"
جذب ہوتا جا رہا ہے دل میں درد لا علاجکیا اسی مرہم سے ہونا طے ہے دنیا کا علاج
کسی لا علاج رجائی نے یہ خبر چمن میں اڑائی ہےکوئی پتہ جب نہ ہو پیڑ پر تو سمجھ لو فصل گل آئی ہے
میں خود ہی مبتلائے غم لا علاج ہوںلاؤں کہاں سے درد کا درماں ترے لیے
کوئی تو چارہ گر کو سمجھائےدرد کچھ لا علاج ہوتے ہیں
کوئی تدبیر سود مند ہوئیکیا بنا لا علاج لوگوں کا
عشق کیا ہے تمہیں یہ بتلا دوںروگ یہ لا علاج ہوتا ہے
مرض یہ لا علاج لگتا ہےمیں نہ اچھا ہوا تو کیا ہوگا
یوں تو نسخے ہزار تھے ان پرتھا مرض لا علاج میرا بھی
روگ یہ لا علاج ہے یارودرد دل کی دوا نہیں ملتی
تیرے بیمار غم کو ہے وہ مرضحکما لا علاج کہتے ہیں
اے سوز جاں گداز ابھی میں جوان ہوںاے درد لا علاج یہ عمر شباب ہے
عالی نظر کے شعر پہ تیکھے مباحثےبے نور عالموں کا مرض لا علاج ہے
سارا جہاں مریض، مرض بھی ہے لا علاجپہچانے کون درد دوا کی کسے خبر
زخم دل کے ہو چکے تھے لا علاجاک نگاہ لطف مرہم ہو گئی
یہ مرض لا علاج ہے مانادرد الفت کی پھر دوا کیا ہے
آج دل بر کے نام کو رٹ رٹرو دیا لا علاج ہو پٹ پٹ
آزاد ہو کے اور بھی بے دست و پا ہوئےکس درد لا علاج میں ہم مبتلا ہوئے
یہ درد عشق ترا لا علاج ہے یحیٰؔاسے کبھی نہیں جانا کہیں نہیں جانا
وہ ہے بیمارئ الفت لا علاججس کا عیسیٰ سے نہ ہو اچھا مریض
مشکل میں ہے طبیب کہ ہے عشق لا علاجاور حسن کہہ رہا ہے کہ میرا بخار دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books