aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सबील"
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہاور درماں کی کچھ سبیل نہیں
ترے خنجر و تیغ کی آب رواں ہوئی جب کہ سبیل ستم زدگاںگئے کتنے ہی قافلے خشک زباں کوئی تشنۂ آب بقا نہ رہا
مگر ثبات نہیں بے سبیل رستوں میںکہ پاؤں سو گئے ساقیؔ رکاب پہنے ہوئے
کوئی سبیل کہ پیاسے پناہ مانگتے ہیںسفر کی راہ میں پرچھائیاں بچھایا کر
ہے مجھ کو تجھ سے تذکرۂ غیر کا گلہہر چند بر سبیل شکایت ہی کیوں نہ ہو
اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سےلنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے
کس کی آنکھوں میں یہ غلطاں ہے جوانی کی شرابکھول دی آہ یہ کس نے مے گلگوں کی سبیل
کہیں چراغ جلانے کی ہو رہی ہے سبیلبجھا رہے ہیں یہاں شمع خود ہی پروانے
جب نہ مجھ سے بن سکی اس تک رسائی کی سبیلایک دن میں خود ہی اپنے راستے سے ہٹ گیا
خوش فہمیوں کے کھیل کی اب کیا سبیل ہےکاغذ کی ایک ناؤ ہے اور خشک جھیل ہے
جو ہو تو شوق ہی ہو کوئے یار کا ہادیکسی کو ورنہ سبیل جناں نہیں معلوم
پیاس کی باتیں کہتے سنتے کتنے موسم آئے گئےکوئی سبیل کوہ کنی بھی کب تک ذکر قحط آب
دشت حیرت میں سبیل تشنگی بن جائیےجو کبھی پوری نہ ہو ایسی کمی بن جائیے
کوئی سبیل نہیں پیاس کو بجھانے کیسوائے اس کے کہ آنکھوں کو نم کیا جائے
بہر سبیل ہنر کا سفر تو جاری ہےکبھی کچھ اور بہانہ، کبھو سبب تری یاد
کس کو ابن السبیل کہتے ملالؔنئے رستوں کا کون بیٹا تھا
فرش پر عرش کی عظمت کی دلیل محکمخلق پر رحمت خالق کی سبیل محکم
نکلے گی کیسے کوئی ملاقات کی سبیلدنیا کھڑی ہے راہ میں دیوار کی طرح
وہ بازیابیٔ غم کی سبیل بھی نہ رہیلٹا یوں دل کہ سبھی بے ثباتیاں بھی گئیں
کانٹوں کی پیاس نے مجھے کھینچا برہنہ پاجیسے بھری سبیل ہر اک آبلے میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books