تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हिजाब-ए-राज़"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "हिजाब-ए-राज़"
غزل
کسی کہانی میں رنج لکھا کسی غزل میں ہے ضبط گریہ
کبھی سنورنے کی بات کی ہے کہیں فقط اضطرار لکھے
حجاب عباسی
غزل
اگر عہد وفا سے تو بھی پھر جائے محبت میں
حجابؔ اس شوخ کو معلوم ہو جائے دغا دینا
انوری جہاں بیگم حجاب
غزل
حجابؔ پیہم یہ کہہ رہا ہے گناہ گاروں نے جوش رحمت
مبارک اے عاصیو مبارک شفیع روز جزا کی آمد
انوری جہاں بیگم حجاب
غزل
چاہتوں میں شعور ہے کتنا نسبتیں ہیں غیور کس درجہ
جب ہوئی شرمسار میں اس کی چشم تر میں حجابؔ آیا ہے