aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHafaqaa.n"
جاؤ ہوتا ہے اور بھی خفقاںسن کے ناصح جناب کی باتیں
امتحاں گاہ محبت میں نہ رکھے وہ قدمموت کے نام سے جس کو خفقاں ہوتا ہے
ایک عالم میں ہو ہر چند مسیحا مشہورنام بیمار سے تم کو خفقاں ہے کہ جو تھا
خفقان غم فرقت سے دل ایسا الٹامنہ کے باہر نکل آیا جو کلیجہ الٹا
دل سے سمجھوں گا اسے دشمن جاں ہونے دوزہر گھولوں گا دوا میں خفقاں ہونے دو
باغ پا کر خفقانی یہ ڈراتا ہے مجھےسایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے
فروغ مہر سے ہو اختلاج قلب فزوںبہانۂ خفقاں جلوۂ قمر ہو جائے
دل دھڑکتا ہے یہ کہتے ہوئے اس محفل میںیاں کسی کو خفقاں کی بھی دوا آتی ہے
کس سے بے دردئ احباب کا شکوہ کیجےنام بے تابئ دل کا خفقاں رکھتے ہیں
کن فکاں کے بھید سے مولیٰ مجھے آگاہ کرکون ہوں میں گر یہاں پر دوسرا کوئی نہیں
دیوانۂ لیلیٰ کو نہ لیلیٰ سے رہا کامکچھ اور بلا ہے خفقاں ہو نہیں سکتا
ہوتے ہی وصل کچھ خفقاں سا اسے ہوادھڑکا یہ بے طرح کا ملاقات میں لگا
عرشؔ اس فصل جنوں میں مرے سودے کی طرحاور بڑھ جائے الٰہی خفقان واعظ
خانہ خراب عشق نے دنیا سے کھو دیااس پر بھی آج تک وہی خفقان سر میں ہے
اے شوقؔ نہ کچھ کہئے حالت دل مضطر کیہوتا ہے مسیحا کو خفقان ارے توبہ
واقعہ یہ کن فکاں سے بھی بہت پہلے کا ہےاک بشر کا نور تھا قندیل میں افلاک پر
اے صنم دیکھ کے ہر دم کی تری کم سخنیموت گھبرا کے نہ کیوں یہ خفقانی مانگے
سم ذات ہو سم کن فکاں سم غیر ہو سم دوستاںکوئی زہر مجھ سے بچا نہیں کوئی زہر تم نے پیا نہیں
تو مری جان رقص میں رہیوگردش کن فکاں ٹھہرنے تک
گو حریم آگہی کی شکل بھی دیکھی نہیںہے بزعم خویش دانائے رموز کن فکاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books