aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadmi nama moonis raza ebooks"
یہ کج ادائی یہ غمزہ ترا کبھی پھر یار!کہ تیرا شہر نیا اور میں مسافر یار!
دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہاجب تک رہا میں ساتھ مرے یہ ہنر رہا
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئیآؤ کہیں شراب پئیں رات ہو گئی
دیر تک میں تجھے دیکھتا بھی رہاساتھ اک سوچ کا سلسلہ بھی رہا
اس عہد میں سنا ہے مجبور آدمی سےرہتا ہے آدمی بھی اب دور آدمی سے
اتنا بے آسرا نہیں ہوں میںآدمی ہوں خدا نہیں ہوں میں
ہمیں فرصت انہیں فرصت نہیں ہےوصال یار کی صورت نہیں ہے
نہا رہا ہوں میں اس کے بدن کی کرنوں میںوہ آدمی ہے مگر ماہتاب جیسا ہے
تم نہ گھبراؤ مرے زخم جگر کو دیکھ کرمیں نہ مر جاؤں تمہاری چشم تر کو دیکھ کر
کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہونہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو
زنجیر کٹ کے کیا گری آدھے سفر کے بیچمیں سر پکڑ کے بیٹھ گیا رہ گزر کے بیچ
کیسے جانوں کہ جہاں خواب نما ہوتا ہےجبکہ ہر شخص یہاں آبلہ پا ہوتا ہے
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
تمام عمر بچاتا رہا خدا اس کوکسی کی لگ ہی گئی پھر بھی بد دعا اس کو
کہیں سے چاند کہیں سے قطب نما نکلاقدم جو گھر سے نکالا تو راستہ نکلا
ندی کا آب دیا ہے تو کچھ بہاؤ بھی دےمری غزل کو نیا پن بھی دے رچاؤ بھی دے
کسی بھی شعر میں اچھا برا کیابس اتنا دیکھیے کس نے کہا کیا
تجھ کو یہ غصہ تری تصویر آدھی رہ گئیمجھ کو یہ رونا مری تقدیر آدھی رہ گئی
جان پیاری تھی مگر جان سے بے زاری تھیجان کا کام فقط جان فروشی نکلا
مداوا حبس کا ہونے لگا آہستہ آہستہچلی آتی ہے وہ موج صبا آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books