aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aah-e-bashar"
ایک بچھڑے ہوئے سائے کے تعاقب میں بشرؔسبھی راہوں پہ گئے ہم رہ منزل کے سوا
بیتی باتوں پہ تو نہ رو اے بشرؔکل کی سوچے گا تو خوشی ہوگی
خضر جس سے بنے اس آب بقا سے ڈریےلمبی عمروں سے بزرگوں کی دعا سے ڈریے
اب نہ وہ عشق نہ کچھ اس کی خبر باقی ہےہے سفر ختم اک آشوب سفر باقی ہے
تجھے خبر نہیں تعمیر نو کے پاگل پنچھتیں گریں تو پرندوں کے آشیانے گئے
تعلقات مسلسل بھی تازیانے تھےوہ دھاگے ٹوٹ گئے جو بہت پرانے تھے
پس ساحل تماشا کیا ہے بڑھ کر دیکھ لینا تھاکہ پہلے پھینک کر دریا میں پتھر دیکھ لینا تھا
اے بشرؔ مری آنکھیں جگنوؤں کی عادی تھیںکس نے بجلیاں رکھ دیں میرے آشیانے میں
انسانیت کے نام پہ کب تک لڑیں گے ہمکب تک بہے گا خون بشرؔ دیکھنا یہ ہے
میں سفر پہ لوٹ جانے کا ارادہ جب کروں ہوںکوئی اے بشرؔ کہے ہے مرے شہر سے نہ جانا
نہیں ملاؔ پہ اس فغاں کا اثرجس میں آہ بشر نہیں ملتی
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
آہ سوزاں کا شہیدوں کی اثر تو دیکھیےخود بھی قاتل ہے پشیماں قتل فرمانے کے بعد
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہے
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
ہم نے قربان کیے عشق میں جان و دل بھیحرمت اہل وفا ہو یہ ضروری تو نہیں
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
دل کو بھی اب جلا نہ دے سوز جگر کہیںبرباد ہو نہ جائے مرا یہ بھی گھر کہیں
سنتا ہے کون عاشقوں کی آہ و زاریاںگوش چمن کو شور عنادل سے کیا غرض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books