aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afshan a r khatoon ebooks"
خیال ضبط الفت ہے تو احسنؔ پھر خطر کیسانہ دھڑکے دل بھی سینے میں وہ اطمینان پیدا کر
اس نے احسانؔ کچھ اس ناز سے مڑ کر دیکھادل میں تصویر اتر آئی پری خانوں کی
بربط و عود و شراب و دف و افسانہ و افسون و شب ماہ و رباب و ساغرآ کہ مشتاق ہیں اے جان چمن زہرہ جبیں ہوش ربا ماہ لقا شمع شبستان بہار
اس نے پوچھا تو فقط درد کا افسانہ کھلاکسی صورت بھی نہ راز دل دیوانہ کھلا
درد دل کا کسے کروں اظہارغم ہجرت بہ جان من بسیار
غروب مہر کا ماتم ہے گلستانوں میںنسیم صبح بھی شامل ہے نوحہ خوانوں میں
جام گردش میں ہے دربند ہیں مے خانوں کےکچھ فرشتے ہیں یہاں روپ میں انسانوں کے
لطف بے باک ملاقات کا مشکل سے اٹھاایک پردہ تھا بالآخر جو مقابل سے اٹھا
عشق کی کوئی اگر سیکھ لے گر مجھ سے تمیزدین دنیا میں ہوا اپنے پرایوں کو عزیز
ساعت ہجراں ہے اب کیسے جہانوں میں رہوںکن علاقوں میں بسوں میں کن مکانوں میں رہوں
خوشی کی بزم میں رنج و محن کی بات کرتا ہوںتہی ہے جام صہبائے کہن کی بات کرتا ہوں
جب ہماری زندگی کا ختم افسانہ ہوااس گھڑی صد حیف ان کا خیر سے آنا ہوا
زندہ رہنے کا وہ افسون عجب یاد نہیںمیں وہ انساں ہوں جسے نام و نسب یاد نہیں
ساقی کے نام لیوا میخانے رہ گئے ہیںمے خانوں میں بھی خالی پیمانے رہ گئے ہیں
شوق وارفتہ کو ملحوظ ادب بھی ہوگاشرط ہے مال عرب پیش عرب بھی ہوگا
جب چلا وہ مجھ کو بسمل خوں میں غلطاں چھوڑ کرکیا ہی پچھتاتا تھا میں قاتل کا داماں چھوڑ کر
رونقوں پر ہیں بہاریں ترے دیوانوں سےپھول ہنستے ہوئے نکلے ہیں نہاں خانوں سے
طرب خانوں کے نغمے غم کدوں کو بھا نہیں سکتےہم اپنے جام میں اپنا لہو چھلکا نہیں سکتے
سیر کرتے اسے دیکھا ہے جو بازاروں میںمشورے ہوتے ہیں یوسف کے خریداروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books