aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-hadaf"
اب تو رستہ بتانے پہ مامور ہوںبے ہدف تیر تھا بے کماں رہ گیا
بے ہدف تیر چلاتا رہا کوئی گلزارؔجب ضرورت پڑی ترکش وہاں خالی نکلا
بے حرف و نوا سخن تو دیکھوخوابوں کا ادھوراپن تو دیکھو
بہ حرف صورت انکار توڑ دی میں نےدلوں کے بیچ کی دیوار توڑ دی میں نے
گماں تھا یا تری خوشبو یقین اب بھی نہیںنہیں ہوا پہ بھروسہ تو کچھ عجب بھی نہیں
شکوے کے نام سے بے مہر خفا ہوتا ہےیہ بھی مت کہہ کہ جو کہیے تو گلہ ہوتا ہے
میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہے
تو سخنور ہے تو کر حق سے وفا حرف بہ حرففرض شاعر کا صداقت سے نبھا حرف بہ حرف
نہ میں دریا نہ مجھ میں زعم کوئی بیکرانی کاکہ میں ہوں بلبلے کی شکل میں احساس پانی کا
میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صفآہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
بوسہ لینے دو کچھ تو ہو تقصیرہدف تیر بے خطا نہ کرو
اک خواب لڑکپن میں جو دیکھا تھا وہ تم تھےپیکر جو تصور میں ابھرتا تھا وہ تم تھے
حسن کیا جس کو کسی حسن سے خطرہ نہ ہواکون یوسف ہدف کید زلیخا نہ ہوا
میں اپنے دوست کے پہلے ہدف سے واقف تھایہ بے دھیانی نہیں میری، درگزر لیا جائے
دل بنا ہے ہدف تیر نظر آپ ہی آپزخم کھائے ہیں شب و روز مگر آپ ہی آپ
ہر دم بتائے جاتے ہیں ہم بے وفا نہیںتم کو نہیں یقین تو شک کی دوا نہیں
ڈھونڈا نہ پائیے جو اس وقت میں سو زر ہےپھر چاہ جس کی مطلق ہے ہی نہیں ہنر ہے
قضا جو دے تو الٰہی ذرا بدل کے مجھےملے یہ جام انہی انکھڑیوں میں ڈھل کے مجھے
سبزہ ملا ہے یاد کا ماضی کے ریگزار سےباقی ہیں آشنائیاں شاید ابھی بہار سے
جب آسماں پہ خداؤں کے لفظ ٹکراتےمیں اپنی سوچ کی بے حرف لو جلا رکھتا
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books