aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e joshish ebooks"
مصرع ثروتؔ نے ؔجوشش مست و دیوانہ کیادشت در دشت بیشہ بیشہ شیشہ شیشہ ہے شراب
اس سے چشم وفا رکھوں ؔجوششمیں بھی تیری طرح دوانا ہوں
لکھا خط اسے لے قلم اور کاغذجلے عشق سوزاں سے ہم اور کاغذ
گر کوئی کاٹ لے سر بھی ترے دیوانے کاپر یہ سودائے محبت ہے نہیں جانے کا
تجھے بھی حسن مطلق کا ابھی دیدار ہو جائےمرے محبوب کے جو رو بہ رو اک بار ہو جائے
نہیں معتقد جو ترے دید کامیں دیوانہ ہوں اس کی فہمید کا
کافر ہوں گر کسی کو دیوانہ جانتا ہوںاحوال قیس کا بھی افسانہ جانتا ہوں
جنازہ دھوم سے اس عاشق جانباز کا نکلےتماشے کو عجب کیا وہ بت دمباز آ نکلے
گو کہ محتاج ہیں گدا ہیں ہمبے نیازی کے بادشا ہیں ہم
ہجر کا غم بھی نہیں وصل کی پروا بھی نہیںدل بھی پہلو میں نہیں دل کی تمنا بھی نہیں
پڑتی ہے نظر جب کہ پر و بال پر اپنےروتا ہوں قفس میں بہت احوال پر اپنے
دیوانہ ہوں مجھے نہ تساہل سے باندھئےہاتھوں کو خوب رشتۂ کاکل سے باندھئے
صبح دم کیسے ملے محفل میں پروانے کی خاکسرمۂ چشم وفا کیشاں ہے دیوانے کی خاک
بادۂ وحشت اثر سے مست ویرانے میں تھاایک عالم بے خودی کا تیرے دیوانے میں تھا
اس شرمگیں کے منہ پہ نہ ہر دم نگاہ رکھسر رشتۂ نگاہ کو اپنے نگاہ رکھ
اب مری چشم کی تسخیر نہیں ہوتی ہےسو مری آہ میں تاثیر نہیں ہوتی ہے
گرم جوشی کے بھلاوے میں اگر آ بھی گئےٹھہرنے ہی نہیں دے گی کسی دیوار کی آنچ
گھر میں کچھ اور اضافہ ہوا تعمیر کے بعدایک دیوار بنی تھی تری تصویر کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books