aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-dariyaa"
آنسو روکے نور نہائےدل دریا تن صحرا چاند
دل دریا پایاب بہت ہےآنکھیں ہوں تو بنا سمندر
میرے اس کے بیچ بدن ہےاور بدن میں دل دریا ہے
کدھر جاؤں کہیں رستا نہیں ہےکہاں ڈوبوں کہ دل دریا نہیں ہے
زندہ مردہ یادیں سبھی پار لگیںدل دریا طغیانی پہ رکھا ہوا ہے
دل دریا کی تھاہ بتائیں کیا جس میںسات سمندر کی گہرائی رہتی ہے
خون کی لہریں موتی موتی پلکوں پرنکلا دل دریا کا ساحل آنکھوں میں
وسعتیں دل کی ہیں دریا کی طرحکون کہتا ہے کہ دل دریا نہیں
دل دریا میں غوطے کھانے پڑتے ہیںدیکھو لب سے لب تک عشق نہیں ہوتا
مجھ کو پیاسا دیکھنے کے شوق میںتو نے دل دریا کو صحرا کر دیا
اشارہ کرنے لگے ہیں بھنور کے ہاتھ ہمیںخوشا کہ پھر دل دریا میں اشتعال آیا
کم کم بہنا دل دریا کے دھارے پریہ جو غم کے دھارے ہیں سب خونیں ہیں
ماجھی کا گر دل دریا میں لگ جائےپھر اس کو ہر قطرہ ساحل لگتا ہے
بارش کی رت میں صحرا ہو جاتا ہےدل دریا کو جانے کیا ہو جاتا ہے
گرچہ دل دریا سے موتی لا نہ پائےکچھ خبر تو لائے اس کی تھاہ کی
تمہاری چاہ اک ٹھہراؤ لے آئی ہے اس میںیہ دل دریا تھا پہلے اب کنارہ ہو گیا ہے
رات اماوس کی ہے سر پر اور سناٹا دور تلکدل دریا میں سوچتی ہوں کیسے طغیانی ہوتی ہے
دل دریا ہے دل ساگر ہے اس دریا اس ساگر کیایک ہی لہر کا آنچل تھامے ساری عمر بتا دینا
پانی سر سے اوپر چڑھنے دے سانسوں کی مالا پھردو جان ہوتا میں بیٹھ اور دل دریا کا بھید سمجھ
ہم کناری کی ہوس اے گوہر یکتا یہ ہےآب ہو کر غم سے دل دریا ہمارا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books