aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ek girja ek khandaq krishan chander ebooks"
میں ایک پل کی تھا خوشبو کدھر نکل آیاچلا میں مجھ کو ہوا کا سفر نکل آیا
اک کا گھونٹ سمندر اک کا پیکر پیاسپانی آب حیات اور سکندر پیاس
وقت کی عمر کیا بڑی ہوگیاک ترے وصل کی گھڑی ہوگی
غم و اندوہ کا سینے میں سمندر لے کرجئے جاتا ہوں مگر ہاتھ میں ساغر لے کر
زمانے کی فصیلوں کو گرا کرکبھی دیکھیں گے خود کو آزما کر
جلوۂ دیدار تو اک بات ہےلن ترانی عاشقوں کی گھات ہے
وہی جھکی ہوئی بیلیں وہی دریچہ تھامگر وہ پھول سا چہرہ نظر نہ آتا تھا
یادگار گزشتگاں ہیں ہمخوب دیکھا تو پھر کہاں ہیں ہم
بن کے کس شان سے بیٹھا سر منبر واعظنخوت و عجب ہیولیٰ ہے تو پیکر واعظ
عارف ہے وہ جو حسن کا جویا جہاں میں ہےباہر نہیں ہے یوسف اسی کارواں میں ہے
موج دریا پہ چھا رہا ہے یہ کونسیج پر رسمسا رہا ہے یہ کون
اب اپنا حال ہم انہیں تحریر کر چکےخامہ سپرد کاتب تقدیر کر چکے
پیدا کیا ہے قلب نے سیماب کا خواصحاصل نہ کیوں ہو ماہیٔ بے آب کا خواص
جو آنسوؤں کی زباں کو میاں سمجھنے لگےسمندروں کا وہ درد نہاں سمجھنے لگے
نکہت زلف سے نیندوں کو بسا دے آ کرمیری جاگی ہوئی راتوں کو سلا دے آ کر
گلزار کے جلنے کا نشاں کچھ بھی نہیں ہےشعلے نہ شرر اور نہ دھواں کچھ بھی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books