تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghulne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ghulne"
غزل
کبھی پابندیوں سے چھٹ کے بھی دم گھلنے لگتا ہے
در و دیوار ہوں جس میں وہی زنداں نہیں ہوتا
فراق گورکھپوری
غزل
خوشی بن کر ہنسی بن کر دعا بن کر مہکتا ہے
گھلے خوشبو بزرگوں کی جہاں وہ گھر مہکتا ہے
دویا بھسین کوچر
غزل
دل دیتے ہی ان کو گھلنے لگے نظروں میں اجل کے تلنے لگے
آغاز محبت سے یہ کھلا چاہت کا بخیر انجام نہیں
آغا حجو شرف
غزل
گھلنے لگا ہے نظر نظر میں تیری حقیقت حال کا رنگ
ٹوٹ رہا ہے قدم قدم پر بھرم ترے افسانے کا