aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hij.Daa"
ہندہ کی طرح جسم ادھیڑا تھا ہوا نےلیکن مرے سینے سے کلیجہ نہیں نکلا
فداے وجہک عشی شرقاً و موع نہراً و من فراقککثیر حزنا مع الہموم ثقیل ہجرا و کالجبالا
حاکم شہر کے انداز ہیں ہندہ جیسےہم تو ہاتھوں میں تھما دیں گے کلیجہ جیسے
روپ عورت کے بہت ہیں کسے معلوم نہیںہے کہیں ہندہ بنی اور کہیں مریم بھی ہے
نبرد عشق میں کیا کیا جگر کیا توقیرؔہوا کا لمس بھی جب انتقام ہندہ تھا
کہاں کا غرۂ شوال کیسا عشرہ ذی حجہہمیں ہاتھ آئے مے جس دن ہم اس دن عید کرتے ہیں
نام میرا ابو سفیان نہیں ہے لیکنمیری ہندہ نے بہت دل بھی چبائے ہوئے ہیں
تو پھر کہاں تھا این محبت کے وقت دوستپہلا ہی حرف ع کا حجه ہے عقل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books