aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makatib e ghalib ebooks"
تیرے خط میں بالمشافہ ہم کلامی کے مزےطرز ہے مکتوب غالب میں یہی تحریر کا
مکتب عشق سے وابستہ ہوں کافی ہے مجھےداد غالبؔ سند میرؔ نہیں چاہتی میں
مکتب مہر و وفا میں تربیت پائی مگراس نے سمجھایا غلط اور ہم نے بھی سمجھا غلط
اس کی گلی نہ مکتب طفلاں ہے مصحفیؔتا چند جائیے سحر اور شام آئیے
ہم نے جو قصیدوں کو مناسب نہیں سمجھاشہ نے بھی ہمیں اپنا مصاحب نہیں سمجھا
حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھےہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے
یاد ہے شادی میں بھی ہنگامۂ یا رب مجھےسبحۂ زاہد ہوا ہے خندہ زیر لب مجھے
تشنگی نے سراب ہی لکھاخواب دیکھا تھا خواب ہی لکھا
رنگ کہتے ہیں کہانی میریکس کی خوشبو تھی جوانی میری
میں شاہ کا کبھی جو مصاحب نہیں ہواسجدہ بھی کوئی مجھ پہ تو واجب نہیں ہوا
ہر چند کہ انکار مناسب بھی نہیں تھامیں تمغۂ تشہیر کا طالب بھی نہیں تھا
کہاں سکون ہے دنیا میں زندگی کے لئےہزار رنج و مصائب ہیں آدمی کے لئے
ہر سمت شور بندہ و صاحب ہے شہر میںکیا عہد تلخ حفظ مراتب ہے شہر میں
خدا کو خود پہ جو غالب سمجھ نہیں سکتاوہ علم حق کے مطالب سمجھ نہیں سکتا
غم دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کیفلک کا دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوشاک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
تمہاری یاد میں یہ بے خودی کا عالم ہےنہ زندگی کی خوشی ہے نہ موت کا غم ہے
آں سے ظالم کا امتحاں اور میںیہ ستم تیرے آسماں اور میں
نئی دنیا نئے منظر نئے افکار ملےسب شجر نقل مکانی کے ثمر بار ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books